مجھے ایک بزرگ کا واقعہ یاد آ رہا ہے۔۔کچھ لوگ ان کے متعلق سن کر ان کے عقیدت مند بن گئے۔۔۔ ایک دن خیال آیا کہ ان کے پاس چلیں اور جا کر خود ان کی کرامتوں کا مشاہدہ کریں۔۔۔ وہ لوگ ان بزرگ کے شہر پہنچے اور آستانے پر ڈیرے جما لئے۔۔
ایک دو ہفتے بعد انھیں احساس ہوا کہ وہ بزرگ تو عام آدمیوں جیسے ہیں۔۔ اس...