کافی ٹائم کےبعدکی انٹری توبہت زبردست ہےآپ کی۔ایک خوبصورت تحریر کےلیےبہت شکریہ،اور محفلین کےدستخطوں کےبارےمیں توبہت ہی زبردست لکھاآپ نے،،،بُرامسلمان ہونابےدین ہونےسےبہترہے۔یہ میرابھی پسندیدہ دستخط ہے
اور مجھےپسندیدہ کی لسٹ میں شامل کرنےکےلیےبھی بہت شکریہ:)