ابھی تک کی سب سے زیادہ زبردست کی ریٹنگز حاصل کرنے والی تصویر!
آج غروب آفتاب سے متعلق تصاویر کا آخری روز ہے. ابن توقیر صاحب کی سیر و سیاحت سے متعلقہ لڑی کی تصاویر میرے پاس کھل نہیں رہی تھیں تو اس انتظار کے لمحے میں اچانک اس لڑی کو بنانے کا خیال آیا اور اگلے پانچ سات منٹ میں اس لڑی کا آغاز ہو چکا...