یہاں کوچہ میں آپ لوگوں کو ایک نئے رکن اور پرانے شاپر (پرانا اس لئے کہہ رہا ہوں کہ موصوف کہیں باہر ہی سے شاپریت کی سند لے کر آئے ہیں۔) سے متعارف کروانا چاہ رہا ہوں۔
جناب یوں تو ہر جگہ ہی شاپر کراتے پائے جاتے ہیں۔ لیکن آج اتفاق سے ہم نے ان کو محفلی منے کے کیفیت نامہ پر سیاست سے اکتاہٹ پر شاپر...