نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد حکیم خالد محسن بن گئے

    بہت بہت مبارک ہو خالد بھائی آپ کو
  2. محب علوی

    شہزادی ( تبصرے اور تجاویز)

    کیا کہنے سارہ آپ کے تیر اور پھر اس سے شکار اور اس پر بھی اپنی مرضی۔ تیر ہو تو مرضی ایسے ہی کرنی چاہیے :lol:
  3. محب علوی

    خوبصورت نظمیں

    پچھلے سال کی ڈائری کا آخری ورق کوئی موسم ہو وصل و ہجر کا ہم یاد رکھتے ہیں تیری باتوں سے اس دل کو بہت آباد رکھتے ہیں کبھی دل کے صفحے پر تجھے تصویر کرتے ہیں کبھی پلکوں کی چھاؤں میں تجھے زنجیر کرتے ہیں کبھی خوابیدہ شاموں میں کبھی بارش کی راتوں میں کوئی موسم ہو وصل و ہجر کا ہم یاد...
  4. محب علوی

    مبارکباد پیارے بھائی محب

    یہ مبارک بڑی مشکل سے پوسٹ‌ ہوئی لگتی ہے ۔ :) خیر مبارک اور جلدی ہی میں بھی مبارک دے رہا ہوں گا۔
  5. محب علوی

    مبارکباد پیارے بھائی محب

    خیر مبارک اعجاز صاحب ، آپ کی شفقت اور محبت شاملِ حال رہی تو تیزی آئے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دھار والی کسی کسی کے لیے :lol: آپ کے الفاظ بہت حوصلہ بڑھاتے ہیں ، میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں اپنی کیفیت کا اظہار کر سکوں مگر میں چاہوں گا کہ یہ نظرِ التفات رہے مرے حال پر۔
  6. محب علوی

    مبارکباد پیارے بھائی محب

    پرانا ہی بحال رہے تو غنیمت ہے تم نئے عہدوں کی بات کرتے ہو ، دل جلانے کی بات کرتے ہو :wink:
  7. محب علوی

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    غم نہ کرو شارق دے دیں گے ہم سب کو بھی سی ڈی
  8. محب علوی

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    شارق فائل تو پوسٹ کر لیں گے مگر میں نے FTP کا اس لیے کہا تھا کہ باقی ممبران بھی جو پاکستان سے باہر ہیں اس پر کام کر سکیں۔ باقی اب کام کا آغاز کر دینا چاہیے ورنہ پھر سرد ہوجائیں گے جذبات۔ :lol:
  9. محب علوی

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    چار پانچ تو ہوتے ہوں گے ، ہیں نہ :lol:
  10. محب علوی

    مبارکباد رضوان دو ہزاری

    دھاگہ کھولنے پر پابندی سی ہے مگر لگتا ہے اس پابندی کا حشر بھی مختلف نہیں ہوگا پچھلی پابندیوں سےاس لیے رضوان کیا کہنے تمہارے ، زندہ باد۔ دھیمی گتی سے میرے پیچھے پیچھے چلے آؤ بغیر شور کیے۔ :wink:
  11. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    کیسی باتیں کر رہے ہو قیصرانی ۔ جس عمر کے دور میں لتا جی ہیں اس عمر میں ارمان نہیں رہتے فقط حسرتیں رہ جاتی ہیں ۔
  12. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    قیصرانی ارمان تو خود تڑپاؤ اور کہو ہمیں ، کیسے منصف ہو تم کیسی منصفی ہے تمہاری :lol: رضوان سڑک تو بے دھیانی میں بھی کراس کر جاتا ہے قیصرانی مگر میں ذرا اور دھیان دینے کو کہہ رہا تھا ، اب یہ نہ کہنا کہ قیصرانی پرچہ دے رہا ہے کہ دھیان کرے۔ :wink:
  13. محب علوی

    Need your Help

    آپ نے تو اتنی سی مدت میں سارے ہی ٹیگ سیکھ لیے ہیں امن ایمان۔ spoil کا ٹیگ مزے کا ہے شو اور ہائیڈ کے ساتھ۔ ایک غلطی کی طرف اشارہ کرتا چلوں۔ ذچ کے صحیح ہجے زچ ہیں۔ باقی میں نے اقتباس بھی پڑھ لیا ہے ، خوب :lol:
  14. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    بل قیصرانی میں نے ارمانوں کے تڑپنے کی بات کی تھی بلیک اینڈ وائٹ پر اعتراض نہیں کیا تھا :lol: دھیان کر دھیان
  15. محب علوی

    وکی اور بلاگ کیا ہیں؟

    چلیں شکر ہے وکی اور بلاگ پر معلومات کا لوگوں کو فائدہ ہوا :lol:
  16. محب علوی

    حاضری لگائیں

    میری لگائی حاضری کسی نے کہ میں خود ہی لگواؤں اب
  17. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    تجاویز تو اچھی آ رہی ہیں ، میرا خیال کچھ یوں ہے ۔ ہر رکن اپنی سہولت کے پیش نظر تاریخ دے سکتا ہے اس طرح کسی پر غیر ضروری بوجھ نہیں پڑے گا۔ کچھ ارکان تیز لکھیں گے اور کچھ دھیمی رفتار سے ، یہ بھی ٹھیک ہے کیونکہ سب کی رفتار بھی فرق ہے اور مصروفیات بھی۔ جو ممبران زیادہ بے تکلف ہیں وہ ایک...
  18. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    یہ آخری گانا کیوں پوسٹ کردیا قیصرانی :wink:
  19. محب علوی

    مبارکباد پیارے بھائی محب

    نہ ۔۔۔۔۔۔۔ کیا نکل گئی پیروں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چپل :wink:
  20. محب علوی

    آزاد مصدر ضد الوائرس

    AVG Anti virus میں یہ استعمال کر رہا ہوں اور یہ کافی اچھا ہے۔
Top