نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    رکھاں وانگوں سایا کر

    واہ آصف صاحب - چنگی غزل اے - شکریہ تہاڈا!
  2. فرخ منظور

    کلیاتِ مومن

    گر وہاں بھی یہ خموشی اثر افغاں ہوگا گر وہاں بھی یہ خموشی اثر افغاں ہوگا حشر میں کون مرے حال کا پرساں ہوگا ان سے بدخو کا کرم بھی ستمِ جاں ہوگا میں تو میں غیر بھی دل دے کے پشیماں ہوگا اور ایسا کوئی کیا بے سر و ساماں ہوگا کہ مجھے زہر بھی دیجے گا تو احساں ہوگا محو مجھ سا دمِ نظارۂ جاناں...
  3. فرخ منظور

    اوسے تھاں دی کرئیے سیر

    واہ جی واہ بوہت سوہنی غزل اے - آصف صاحب شو کمار بٹالوی نوں پڑھیا تسی؟
  4. فرخ منظور

    کلیاتِ مومن

    لگے خدنگ جب اس نالہ سحر کا سا لگے خدنگ جب اس نالہء سحر کا سا فلک کا حال نہ ہو کیا مرے جگر کا سا نہ جاؤں گا کبھی جنت کو میں نہ جاؤں گا اگر نہ ہووے گا نقشہ تمہارے گھر کا سا کرے نہ خانہ خرابی تری ندامتِ جور کہ آب شرم میں ہے جوش چشمِ تر کا سا یہ جوشِ یاس تو دیکھو کہ اپنے قتل کے وقت...
  5. فرخ منظور

    کلیاتِ مومن

    آگ اشکِ گرم کو لگے جی کیا ہی جل گیا آگ اشکِ گرم کو لگے جی کیا ہی جل گیا آنسو جو اس نے پونچھے شب اور ہاتھ پھل گیا پھوڑا تھا دل نہ تھا یہ موئے پر خلل گیا جب ٹھیس سانس کی لگی دم ہی نکل گیا کیا روؤں خیرہ چشمئ بختِ سیاہ کو واں شغل سرمہ ہے، ابھی یاں نیل ڈھل گیا کی مجھ کو ہاتھ ملنے کی...
  6. فرخ منظور

    کلیاتِ مومن - تبصرہ، تجویز اور استفسار

    بہت شکریہ اعجاز صاحب میں نے الف ردیف سے ہی شروع کیا ہے اور "مجلسِ ترقی ادب" کی چھپی ہوئی کلیاتِ مومن میرے پاس ہے اسی سے ٹائپ کر رہا ہوں - اور اعجاز صاحب میرا نام فرخ ہے خرم نہیں‌ :) جی سیدہ میرے پاس کتابی متن ہے سکین متن نہیں‌ ہے -
  7. فرخ منظور

    میں نماز کیوں نہں پرھتا

    روزے، حج، نماز نی مائے مینوں پیا نے آن بھلائے (بلھے شاہ)
  8. فرخ منظور

    کلیاتِ مومن - تبصرہ، تجویز اور استفسار

    عزیزانِ محفل - اعجاز صاحب کے کہنے پر میں نے کلیاتِ مومن کو برقیانا شروع کیا ہے - آپ اپنے تبصرے اور تجاویز سے ضرور آگاہ کیجیے گا - بہت شکریہ! کلیاتِ مومن کے لیے یہاں کلک کریں -
  9. فرخ منظور

    کلیاتِ مومن

    نہ کیوں کر مطلعِ دیواں ہو مطلع مہرِ وحدت کا نہ کیوں کر مطلعِ دیواں ہو مطلع مہرِ وحدت کا کہ ہاتھ آیا ہے روشن مصرع انگشتِ شہادت کا بچاؤں آبلہ پائی کو کیوں کر خارِ ماہی سے کہ بام عرش سے پھسلا ہے یارب پاؤں دقت کا سرشکِ اعترافِ عجز نے الماس ریزی کی جگر صد پارہ ہے اندیشہء کون گشتہ طاقت کا...
  10. فرخ منظور

    کلیاتِ مومن

    کلیاتِ مومن از حکیم مومن خان مومن تبصروں کے لیے یہاں کلک کریں - بہت شکریہ!
  11. فرخ منظور

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    محفل پر خوش آمدید سارہ صاحبہ - محسن صاحب کی تحاریر بہت مزاح سے بھرپور ہوتی ہیں دیکھتے ہیں آپ کیسا لکھتی ہیں -
  12. فرخ منظور

    کون کہے گا تم بن ساجن یہ نگری سنسان۔۔۔۔۔۔

    اگر دوبار پوسٹ ہو بھی جائے تو کوئی مضائقہ نہیں - مزا دو آتشہ ہو جاتا ہے - :)
  13. فرخ منظور

    ناصر کاظمی یاد آتا ہے روز و شب کوئی - ناصر کاظمی

    بہت شکریہ جیا راؤ بہت شکریہ محمد احمد صاحب!
  14. فرخ منظور

    ناصر کاظمی یاد آتا ہے روز و شب کوئی - ناصر کاظمی

    جی اعجاز صاحب یہ والی نظم تو کاپی پیسٹ ہی کی ہے - اگر آپ دیوانِ مومن کو برقیانا چاہتے ہیں تو وہ میرے پاس موجود ہیں لیکن مجھے ایسا لگتا ہے کہ وہ نامکمل ہے کیونکہ ایک شعر مجھے اس میں نہیں ملا - وہ شعر تھا کل جو مسجد میں جا پھنسے مومن کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے
  15. فرخ منظور

    ناصر کاظمی یاد آتا ہے روز و شب کوئی - ناصر کاظمی

    بہت شکریہ نوید صاحب - ویسے آپ مجھے فرّخ نام سے بھی مخاطب کر سکتے ہیں - ;)
  16. فرخ منظور

    کون کہے گا تم بن ساجن یہ نگری سنسان۔۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ زہرا میرا پسندیدہ گانا ہے اور میں بھی اسے پوسٹ کر چکا ہوں - "گھر واپس جب آؤ گے" کے عنوان کے تحت
  17. فرخ منظور

    سب نے جب ٹھکرا دیا تھا کہہ کے دیوانہ مجھے۔ سراج الدین سراج

    بہت شکریہ فرحت کیانی! خوبصورت غزل ہے -
  18. فرخ منظور

    عید کے عنوان پر اشعار اور نظمیں۔

    عید پر غالب کے کچھ اشعار علاوہ عید کے ملتی ہے اور دن بھی شراب گدائے کُوچۂ مے خانہ نامراد نہیں ہوئی یہ کثرتِ غم سے تلف کیفیّتِ شادی کہ صبحِ عید مجھ کو بدتر از چاکِ گریباں ہے تجھ کو کیا پایہ روشناسی کا جز بہ تقریبِ عیدِ ماہِ صیام
Top