نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    پھوپھو ہیلری کو پتا چلا تو طوفان اُٹھا لیں گی:) فیس نہیں ملے گی یہ بات تو آپ پلے باندھ لو
  2. زبیر مرزا

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    رابرٹ ریڈفورڈ( اداکار) کی ہدایت میں بننے والی پہلی فلم تھی - ایک خاندان کی کہانی جن کا بڑابیٹا ایک حادثے میں مرجاتا ہے اور چھوٹا بیٹا اس حادثے کا خود کو ذمے دار تصور کرتا ہے اوراحساس جرم میں مبتالا ہوکر خودکشی کی کوشش کرتا ہے تو اس کے والد اسے ایک ماہرنفسیات کے پاس لےجاتے ہیں- اس فلم میں...
  3. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بہت ہی عمدہ فلم لاجواب اور منفرد کہانی - اگر کمرشل عناصر کو شامل نہیں کیا جاتا(آئیٹم سونگ) تو طوالت بھی کم ہوجاتی اور فلم کا تاثر مزید اچھا ہوجاتا- مجھے تو فلم اس لیے پسند آئی کہ پارسی صدرا ( ایک کاٹن کی قمیض جو پارسی گھرپر پہنتے ہیں) جو ایک پارسی دوست نے دیا تھا ہم نے وہ اور کچھا پہن کر...
  4. زبیر مرزا

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    ایرانی فلمیں جو اپنے موضوعات کے باعث کافی شہرت رکھتی ہیں - ہالی وڈ کی فلمیں جو اینڈیپینڈٹ فلم میکر بناتے ہیں اور چھوٹے بجٹ کی ہوتی ہیں
  5. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    ہم سے کس نے فیس مانگی ؟ بتیس دانت ، چھتیس خوبیاں اور اس فیس ( چہرے) پر ہم فیس بھی ادا کریں ؟ ارے صاحب آپ کو لوڈشیڈنگ میں چراغ لے کر ڈھونڈنے پر ہم سا نہیں ملے گا:) جانے کتنے لوگ ہمارے ایک ہاں پر کان لگائے بیٹھے ہیں - ہم تو اس شادی دفتر کو جانچنے آنکنے آجاتے ہیں وگرنہ ہمارے لیے رشتوں کی کمی نہیں...
  6. زبیر مرزا

    السلام علیکم اس دھاگے میں آپ کا انتظار رہے گا...

    السلام علیکم اس دھاگے میں آپ کا انتظار رہے گا http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%B1%D9%B9-%D9%81%D9%84%D9%85%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%D8%A8%D8%B5%D8%B1%DB%92.52529/
  7. زبیر مرزا

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    انجمن یہ فلم مظفرعلی نے لکھنؤ کی چکن کا کپڑاتیار کرنے والی محنت کش خواتین کے حالات و مسائل کے بارے میں بنائی لکھنؤ کی تہذیب، روایات اور سفید پوش طبقے کی جانفشانی کو مظفر علی نے جزئیات کے ساتھ پیش کیا اور اس ماحول میں معمولی اجراءت پر دن بھر چکن کا کپڑا کاڑھنے والی مزدور خواتین کی تاجران کی جانب...
  8. زبیر مرزا

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    السلام علیکم متوازی فلمیں یا آرٹ فلمیں بامقصد وبامعنی سینما کی ایک صنف ہیں جن میں سماجی، معاشی اور نفسیاتی مسائل کو پیش کیا جاتا ہے ان میں فلم بینوں کے لیے تفریحی عناصر تو موجود نہیں ہوتے مگر پرفارمنگ آرٹ( اداکاری) کا حُسن ضرورشامل ہوتا ہے- حقیقت سے قریب ترین اور بناء کسی تام جھام کے یہ فلمیں...
  9. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    محمود بھائی یہ سناٹے تو روح میں بسے ہیں اُن تمام لوگوں کی جن کے والدین حیات نہیں آپ نے ان کو آنسوں سے تر کر کے آواز دے دی-
  10. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    شمشاد کی محبتوں نذر وہ زیست کے مکتب میں نصابوں کی طرح ہے پڑھتا ہوں اسے روز کتابوں کی طرح ہے
  11. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    :) صحیح کرلیا میں نے بناء تمھارا کمنٹ دیکھے :)
  12. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    معصوم اور نیک فطرت حسیب نذیر گِل کے نام بہت ہی سادہ ہے تو اور زمانہ عیار خدا کرے کہ تجھے شہر کی ہوا نا لگے
  13. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    بہت مخلص اور سادہ دل شہزاد وحید کے نام میں اس کو ترے نام سے تعبیر کروں گا وہ پھول جسے قربت شبنم بھی گراں ہو
  14. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    کم کم آنے والے ہمارے دوست محب علوی کے نام چراغ طور جلاؤبڑا اندھیرا ہے وہ جن کے ہوتے ہیں خورشید آستینوں میں انھیں کہیں سے بلاؤ بڑا اندھیرا ہے
  15. زبیر مرزا

    تعارف دوستو میں ہوں انس علی ۔ ۔ ۔

    وعلیکم السلام محفل میں آپ کو خوش آمدید - آپ نے ابتداء ہی قرآن پاک کے ترجمے اورتفسیرکے بابرکت دھاگے سے کی ہے - اللہ کریم آپ کو خیرکثیر عطافرمائے
  16. زبیر مرزا

    آئیے قران پاک پڑھیں مکمل ترجمہ وتفسیر کے ساتھ۔۔

    جزاک اللہ اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
  17. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    اپنا موسٹ فیورٹ قطعہ نایاب محمود احمد غزنوی کی نذر جو محفل کو اپنی مثبت سوچ اور تحیروں سے منور کررہے ہیں میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اُجالا مجھے کب ڈراسکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکرامن عالم تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہورہا ہوں تو غروب ہونے والا
Top