اور مزے کی بات یہ ہے کہ رمضان کے علاوہ شاید ایک آدھ دفعہ ہی کھائی ہیں، وہ بھی رمضان کی بچی ہوئی ختم کرنے کے لیے۔ اور رمضان میں بھی صرف سحری میں ہی کھائی ہیں آج تک۔ :P
اردو محفل اور خوش خطی والی لڑی میں ایک فی البدیہ مصرع پوسٹ کیا تھا۔ اسی کو مکمل کیے دیتا ہوں۔
ہو بھلا کیونکر نہ الفت، اردو محفل سے ہمیں
علم و حکمت کے خزانے دفن اس محفل میں ہیں