نتائج تلاش

  1. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    جی انکل ، اب دیکھئیے ، ہم دونوں کی بھی لگ چکی ہیں :grin:
  2. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    اور یہ میں نے فرزانہ کے گھر سے لی ہوئی تصویر ، کہ فرزانہ کے گھر کے آس پاس کا منظر بہت حسین ہے ، انکا گھر بھی ہل ِ پر ہے ۔ سارا ایریہ ہی ہلی ِ اریہ ہے ۔ سہیلی کا گھر اونچائی پر ہے ، ایسے محسوس ہورہا تھا جیسے میں ، مری سوات پہنچ گئی ہوں ،
  3. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    فرزانہ کی فوٹوگرافی ،
  4. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    فرزانہ اور میں ،
  5. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    پھر کھانے کے بعد فرزانہ نے چائے بنائی ہم نے پی ، اور پھر فرزانہ نے گاڑی نکالی اور ہم باہر آؤٹنگ کے لئے نکلیں ، اور خوب تصویریں لیں ،۔ ۔ فرزانہ کی گود میں ، میں سر رکھے دل کر رہا تھا یہی سوجاؤں ،
  6. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    کھانے کے بعد ، فرزانہ کچن میں برتن رکھ رہی تھیں ، اور میں انکو دیکھ رہی تھی کام کرتے :grin: مجھے بہت مزہ آرہا تھا ،
  7. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    اتنے مزے کا کھانا کھلانے کا شکریہ کھانے کے بعد میٹھے کی باری آئی ، جو میں نے خوب پیٹ بھر کر کھایا ،
  8. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    کل میں فرزانہ کے ہاں گئی ہوئی تھی کہ بہت وقت ہوا تھا دوبارہ ملنے کو دل کیا تو گئی ، فرزانہ نے بہت کچھ کھانے تیار کر رکھے تھے ، چٹ پٹے ۔۔ مزے دار ، بریانی ، چٹنی ۔، چکن ، چانپیں ، اور قیمہ کا سالن ، اور نا جانے کیا کچھ تھا ، بہت مزے کا سب کچھ فرزانہ نے اپنے ہاتھ سے بنایا ، (بچاری صبح سے کچن میں...
  9. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    بڑے بھیا ، آتی ہوں ادھر آرام کرکے اپنی تھکاوٹ دور کر رہی ہوں کہ کل فرزانہ کے گئی تھی ، آتی ہوں آپکی طرف بھی ،
  10. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    بڑے بھیا جتنا چندہ جمع کر سکتے ہیں کرلیں ہمارا پروگرام فائنل ہوچکا ہے بائیس جون ،۔۔۔ امریکن فلائٹ ،نیو یارک ،
  11. ت

    محفل کوئز

    :( جی ذرا سا انتظار اور کرلیں نا ، آپ تو میری پسندیدہ شخصیت ہیں ۔، تو دیکھ بھال کر گیس کروں گی نا ، ابھی لکھ جاتی مگر آپ یقین کریں نیند سے آنکھیں سرخ ہورہی ہیں اور آواز بوجھل ، اور صبح مجھے نو بجے سفر کے لئے نکلنا ہے فرزانہ کے گھر ، تو بس ایک دن اور انتظار ، ہفتے کو نہیں تو سنڈے کو...
  12. ت

    فرزانہ کے ہاں ‘

    اوکے آپ دونوں کے پہنچ جائے گے ۔
  13. ت

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    یہ پھول آپکے لئے چھوٹے بھا ۔، مناہل کو پتا چلا کہ انکل کی برتھڈے ہے تو جھٹ پٹ میرا نیکلس گلے میں ، اور چھمکے کانوں میں ڈالکر ہاتھ میں پھول لئے کھڑی ہوگئی تصویر کے لئے ۔ کہ یہ انکل کے لئے ہیں ، سو اسکی وش قبول کریں ، مجھے اگر بے حد نیند نا آئی ہوتی تو بارہ بجنے کا انتظار کر...
  14. ت

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    http://www.123greetings.com/birthday/birthday_songs/songs17.html
Top