مجھے بھی خود تو علم نہیں، البتہ ثناء اللہ کے قضیہ کے وقت یہ بات بہت دفعہ سنی کہ 25،30 پنجاب کے ایم پی اے ان کے پاس استعفیٰ جمع کروا چکے ہیں۔ اور شہباز شریف وغیرہ کے ان کے پاس جانے سے اس بات کو تقویت ضرور ملی ہے کہ پچیس، تیس نہ سہی پندرہ بیس تو ان کی جیب میں ہوں گے ہی۔ :)