نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    حسین طلعت آؤٹ 44 پر ملک کا آتے ہی چوکا
  2. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    تصویر نظر نہیں آ رہی۔ اقتباس لینے پر نظر آتی ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    مزے کی بات یہ ہے کہ میں فخر کو اکثر فاخر ہی کہہ جاتا ہوں، اور یہاں بھی فاخر ہی لکھا ہے۔ :P
  4. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    موبائل ایپ بھی ہے، مگر محفل پر امیج پوسٹ کرنے کے لیے ویب پر ڈیسکٹاپ ورژن سے ہی جانا پڑتا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    اپن کی نارتھ ناظم آباد یو بلاک
  6. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    :eek: اور میٹھا پان؟
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    نظر نہ لگے۔ 5 اوورز میں بغیر نقصان کے 50
  8. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    فیفا کی جانب سے بھی محفلین کو تیرھویں سالگرہ مبارک ہو۔ ورلڈکپ کی کوریج دور دور تک پہنچانے پر خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔ ساتھ یہ بھی بتایا کہ اتنے لوگ رونالڈو میسی کا نہیں پوچھتے جتنا فٹبال بنانے والے پاکستان کا پوچھتے ہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    16 اوورز میں 128 پر 2۔ آج تو ادھر بھی معاملہ مشکل نظر آتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    زمبابوے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 13 اوورز میں 102 پر 2 آؤٹ۔
  11. محمد تابش صدیقی

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    وہ تو اپنی جگہ ہوتے ہی ہیں۔ میرا اشارہ صفائی کی جانب تھا۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اور پاکستان آ کر اپنے آپ کو کوستے ہوں گے۔ :P
Top