میرے خیال سے کھیلوں کے منتظمین اور شائقین کی حتی الامکان کوشش یہی رہتی ہے کہ کھیلوں کو جس حد تک غیرمشینی رکھا جا سکے، اتنا ہی بہتر ہے۔
کرکٹ میں بھی تھرڈ امپائر یا ٹی وی ریویوز کے خلاف آواز اٹھتی رہی ہے، تاہم کرکٹ میں امپائرنگ ویسے ہی اتنی مشکل ہے کہ کافی دفعہ دانستہ یا غیردانستہ بلنڈرز سرزد ہوتے...