نتائج تلاش

  1. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سٹے آرڈر بھی تو آ سکتا ہے پلاٹ، سوری ناول پر۔
  2. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    چوتھا گول بھی چڑھ گیا۔ اب بچنا محال است۔
  3. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    جی بالکل، اور پلاٹ کے سامنے سے 80 فٹ چوڑی سڑک گزرتی ہو تو اچھا بِکے گا بھی۔ نوٹ: بکے میں "ب" پہ زیر یا زبر دونوں کے ساتھ بیان کو پڑھا جا سکتا ہے۔
  4. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ان کی یادداشت ہے یا سوالیہ پرچہ، جو کہ جواب ہی نہیں؟
  5. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    ہم اتنے بنیادپرست نہیں ہیں جناب۔ ہم اس کو سطح زمین سے ہی اٹھائیں گے۔ یوں یہ ایک سطحی ناول بھی کہلا سکے گا۔
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور وہ سیالکوٹی فٹ بالوں کا سارا قصور وغیرہ بھی تو۔
  7. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سوال یہ بھی ہے کہ ناول کا پلاٹ کتنے مرلے تک کا ہو سکتا ہے؟
  8. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    امہ کو تیسرا گول بھی چڑھ گیا۔ امت پہ کڑا وقت آن پڑا ہے۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ویسے تیونس کی ٹیم کافی بہتر فیلڈ گیم کر رہی ہے، اور پاسنگ اور possession میں بیلجیئم سے کم دکھائی نہیں دے رہی۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    گولوں کی برسات وغیرہ۔
  11. یاز

    ہمارے لگائے پودے

    بہت زبردست۔ زرد پھولوں والے یہ پودے راولپنڈی اسلام آباد میں بھی بہت زیادہ دکھائی دینے لگے ہیں۔ خصوصاً ایف سیکٹرز میں اور اسلام آباد ہائی وے کی درمیانی پٹی پہ بہت سے پودے قطار در قطار دکھائی دیتے ہیں۔ پہلے میں اس پودے کو "گل مہر" سمجھتا رہا، آپ کی اس لڑی سے علم ہوا کہ یہ تو املتاس ہے۔
  12. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ سب بین کی بنسی کیوں بجا رہے ہیں ابھی تک؟
  13. یاز

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    فرانسیس مصنف گستاو فلابیر کے مشہور زمانہ ناول "میڈم بواری" پہ کئی زبانوں میں فلمیں بن چکی ہیں۔ بالی ووڈ میں بھی اس ناول پہ ایک فلم بنی تھی "مایا میم صاحب" کے نام سے، جس میں دیپا ساہی، شاہ رخ خان، راج ببر اور فاروق شیخ نے مرکزی کردار ادا کئے تھے۔ کہانی کے ساتھ ساتھ فلم کا میوزک اور ڈائیلاگ بھی...
  14. یاز

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    Shutter Island نامی ایک شاندار فلم بھی اسی نام کے ناول پر مبنی تھی، جو Dennis Lehane کا تحریر کردہ تھا۔ بہت عمدہ فلم تھی ویسے۔
  15. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میچ کا وقت ختم۔ سوئٹزرلینڈ 2 - سربیا 1.
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اون گولوں اور پنلٹیوں کے بعد اب آخری لمحات میں گولوں کا رواج چل پڑا ہے۔ عبداللہ محمد صاحب! کیا یہاں بھی سکرپٹ کی کارفرمائی کا احتمال ہو سکتا ہے؟
  17. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سوئٹزرلینڈ کا زبردست گول۔ دو ایک سے آگے۔
  18. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کافی عمدہ میچ چل رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں خوب اٹیک کر رہی ہیں۔
  19. یاز

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    شاید اس لئے کہ لڑی فلموں سے متعلق ہے۔ ورنہ ناولوں پہ ڈرامے تو کافی بنے ہیں، اور ابھی تک بن رہے ہیں۔
  20. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    مزید تصحیح: کرتوتوں پہ بین کیا جاتا ہے۔
Top