’’ہم سے بیوی کے تقاضے نہ نباہے جاتے
ورنہ ہم کوبھی تمنا تھی کہ بیاہے جاتے‘‘۔
بالکل غلط ہم بہت خوش نصیب ہیں شادی شدہ ہیں اور بہت خوش ہیں ۔ شادی شدہ ہونے کے باوجودبیڈ کے تینوں طرف اتر سکتے ہیں۔:)
میں پاکستان سے بے حد پیار کرتا ہوں ۔ پاکستان کرکٹ سے بہت پیار کرتا ہوں جیتنے کی دعائیں کرتا ہوں ۔بہت اچھا کھیلے ہیں اللہ کرے آئندہ اس بھی اچھا کھیلے۔ جیتے یا ہارے ہمیں اس سے پیار ہے