گُلاب {گُلاب} (فارسی)
گُل، گُلاب
اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ 1609ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مذکر - واحد)
جمع غیر ندائی: گُلابوں {گُلا + بوں (و مجہول)}
1. ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز...