وعلیکم السلام! پیاری بہنا! میں آپ کے اس سوال کا جواب لکھنا ایسا بھولی ایسا بھولی کہ ابھی ذہن میں آیا. 'دوائے شافی' میں نے خریدی تھی مگر مکمل پڑھ نہیں سکی. کچھ ابواب پڑھے تھے کہ ایک دوست نے لے لی اور پھر اس سے گم گئی جس کا بہت افسوس رہا. امید ہے دوبارہ خریدوں گی. اس وجہ سے کوئی حتمی رائے تو نہیں...