نتائج تلاش

  1. طالوت

    ایک اور فتنہ!!!! توہین آمیز کتاب The Jewel of Madinah

    اصل مدعہ یہ ہے کہ وہ کونسی باتیں ہیں جو ماں عائشہ (رض) کے بارے میں لکھی گئی ہیں ؟ اس تمام تحریر کو کہاں سے لیا گیا ؟ کونسے "ثبوت" پیش کیئے گئے ؟ کن کتابوں سے استفادہ کیا گیا ِ؟ ۔۔۔۔۔۔ صرف لعنتیں بھیجنیں سے بد دعائیں دینے سے یا او آئی سی (Oh ! I See) جیسے بے کار فورمز پر اس کا اجتجاج کرنے سے کچھ...
  2. طالوت

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    ابھی تو خیالی پکوڑوں سموسوں کا ذائقہ ہی منہ سے نہیں گیا کہ اب آلو کے پراٹھے بھی ۔۔۔۔۔۔۔!! لگتا ہے آپ سب پاکستان کی ٹکٹ کٹوا کر ہی چھوڑو گے ۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    شمشاد لڑ لیں الیکشن سارا تھانہ آپ کی پشت پر ہوگا ، تھوڑی سی ایجنسیوں سے بھی بنا لیں اور پھر مزے لوٹیں ، لیکن ایک آدھ پلاٹ اسلام آباد میں ہمارا بھی رکھیئے گا ۔۔۔۔ کیونکہ میں اس ملک کا باشندہ ہوں جو اپنے سواد کی خاطر ہی کسی کا ساتھ دے سکتا ہے وسلام
  4. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    شکریہ بوچھی خالہ !!! اور خالہ تو ویسے بھی سیکنڈ ماں ہوتی ہے تو اس لیئے اب منہ بولا بیٹا / بھانجہ سمجھ کے خیال رکھیئے گا ۔۔۔:) اور ہاں ہوشیار رہیے گا کہ اب تو مجھے ہر معاملے میں ٹانگ اڑانے کا لائنسس مل گیا :grin: اصل میں خاتون بی بی کا استمعال بھی ایک خاص وجہ سے ہے ، کہ سمجھانے ، ڈانٹنے...
  5. طالوت

    میں تحریک طالبان پاکستان میں کیوں شامل ہوا ؟

    چاند بابو خالد مسعود کہا کرتے ہیں ۔۔ " میں غلط ہو سکتا ہوں مگر بے ایمان نہیں ہوں " دعا ہے کہ کوئی ایسی صورت نکل آئے اور ہم کم ازکم ہم اس عذاب سے تو چھٹکارا پائیں ۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    اپنے قصور کو کوئی اپنا قصورسمجھے بھی تو ۔۔۔۔۔۔ سب اسے ملکہ ترنم کا "قصور" سمجھتے ہیں وسلام
  7. طالوت

    میں تحریک طالبان پاکستان میں کیوں شامل ہوا ؟

    ان دھماکوں کو کوئی ڈیفنڈ نہیں کر رہا نہ کر سکتا ہے ۔۔۔ ضرورت اس امر کی ہے ان کی نفسیات ، علمی حیثیت ، اور کلچر کو سمجھتے ہوئے یہ معاملات نبٹائے جائیں ۔۔۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیئے نام نہاد علماء کا ایک فتوی ہی آیت اللہ ہوتا ہے ۔۔۔ اب اچانک بندوقوں سے تو یہ ذہن نہیں بدلے جائیں گے ۔۔۔ لیکن حکمت اور...
  8. طالوت

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    جی خاتون بالکل ضرورت ہے ۔۔۔ بلکہ میں نے تو ایک "آپ کے نفسیاتی مسائل کا حل" نامی ایک دھاگے پر بڑی سنجیدگی سے اپنا مسئلہ بیان کیا تھا لیکن پتا چلا کہ وہاں تو مذاق چل رہا ہے :( سو پھر کرنے لگے انتظار کسی ماہر بیمار کے آنے کا کہ فورم سے مفت علاج ہی کروا لیں ۔۔۔ اب آپ بھی کچھ سنجیدہ نظر نہیں آتیں ،...
  9. طالوت

    علمائے اہل سنت اور جہاد

    سچ پوچھیں تو مجھ آپ الف نظامی اور فیصل دونوں کی بات سمجھ نہیں آئی کہ ذہن پہلے ہی کافی الجھا ہوا ہے ۔۔۔ اگر آپ دونوں وضاحت کر سکیں تو یقیننا آپ کو اپنی رائے سے آگاہ کروں گا وسلام
  10. طالوت

    تعارف علی ذاکر آپ کی محفل میں

    موصوف میرے کولیگ ہیں ۔۔۔ شیخ علی ذاکر ان پورا نام ہے ۔۔۔ مطالعے کا شوق رکھتے ہیں ۔۔۔ عادات و اطوار اور مزاجا غیر مستقل ہیں ۔۔۔ خوفناک اور سنسپنس انگریزی فلموں کے شوقین ہیں ۔۔۔ یہیں سعودی عربیہ میں ہی ان سے ملاقات ہوئی تھی ۔۔۔ اور موصوف ممبر بنتے وقت شاید ای میل ایڈریس بھی میرا لکھ گئے ہیں کہ ان...
  11. طالوت

    آج کا شعر - 3

    شعر و شاعری کے شوقین حضرات میں پہلے بھی ایک جگہ گزارش کر چکا ہوں پھر سے لیئے دیتا ہوں اگر کوئی صاحب آنس معین کے کلام کا کوئی ربط دے سکیں تو نوازش ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    موضوع سے تو آپ ہٹیں ہیں لیکن خاصے اچھے موڈ کو غمگین کر گئے ہیں ۔۔۔ اچھی سوچ ہے پوری توانائیوں کے ساتھ اس کی کوشش کیجیئے گا ۔۔ ایسا ایک سلسلہ میں نے دوستوں کے ساتھ مل کر پاکستان میں شروع کیا تھا مگر اس کے فوری بعد یہاں آن پہنچا تو وہ کھٹائی میں جا پڑا اب یہاں کوشش کر رہا ہوں اس حوالے سے ۔۔۔ یہ...
  13. طالوت

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    ارے ابو کاشان یہ تو گھر کی بات ہو گئی ۔۔۔ مجھے بڑی خوشی ہے کہ بھابھی میری تحریر پر پورا اترتی ہیں ۔۔ لیکن بھیا اب آپ بھی کچھ سبق سیکھیں بھابھی سے کیوں مردوں کی ناک کٹوائیں گے ۔۔۔۔:) جیہ قران کے بیان کردہ خوف کو اگر ہم سمجھ جائیں تو میں سمجھتا ہوں کہ کسی قسم کا بھی خوف نہ رہے ۔۔۔ جیسے بہت سی...
  14. طالوت

    علمائے اہل سنت اور جہاد

    بھیا سچ پوچھو تو اب مجھے چڑ ہونے لگی ہے یہ آپسی رنجشوں پر ۔۔۔ ٹھیکے سب کے پاس ہیں ۔۔ ان کے پاس جہاد کے ان کے پاس مزاروں درباروں کے ۔۔ اور کاروبار دونوں خوب چلتے ہیں پاکستان میں ۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    کل بھنڈیاں ، بینگن اور پھلیاں ابال کر کھائی تھیں اج بھی وہی آزماتے ہیں ۔۔۔ ابال لو مائیونائز ، کالی مرچ اور نمک شامل کرو اور مزیدار مکس سبزی تیار ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    فتنے کے خلاف خاموش بیٹھنے کے نتائج

    سب کو اپنی اپنی پڑی ہے ہر کوئی یہی رونا رو رہا ہے کہ ہائے میں مر گیا ، ہائے ظالم نے مجھے مار ڈالا ! کوئی اجتماعی سوچ نہیں ۔۔۔۔ تو ٹھیک ہے آپ لوگوں نے جو تیر مارنا ہے اسطرح سے مار لو ہم بھی دیکھتے ہیں اس نفرتوں کے انبار میں مزید اضافہ کر کے کونسا کارنامہ سر انجام دیتے ہیں آپ سب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگے...
  17. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    بالکل صحیح ! سو فیصد متفق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    علم کا قتل

    یہ جاہلانہ رویہ صرف وہیں نہیں سارے ملک کا یہی عالم ہے ۔۔۔ ذرا بی بی کے قتل سے شروع ہو جائیں اور پیچھے کی جانب چلتے جائیں ، کن کن باتوں پر ہم نے کیا کیا کارنامے انجام دئیے ہیں ، اسکولوں کو بھینسوں کا باڑہ ، بینکوں کو جلانا ، غیر ملکی ریسٹورنٹ عملے سمیت آگ میں جھونکنا ، اور پتہ نہیں کیا کیا...
  19. طالوت

    میں تحریک طالبان پاکستان میں کیوں شامل ہوا ؟

    پچھلے دنوں یہ سانحہ پیش آیا جس میں میرے والد شہید ہو گئے ۔۔ ہم تو پہلے ہی طالبان کے ہاتھوں تنگ تھے اب ہماری افواج بھی ہم نہتوں کو مار رہی ہے ۔۔۔ طالبان کے خلاف آپریشن کے حکومتی دعووں کے باوجود طالبان دنددناتے پھرتے ہیں ۔۔۔ فوجی سے بات کرو تو طالبان گلا کاٹ دیتے ہیں اور طالبان کا ساتھ دو تو فوج...
  20. طالوت

    علمائے اہل سنت اور جہاد

    ایک لاحاصل بحث کا آغاز کر رہے ہیں آپ ۔۔۔۔ سنی جہاد کونسل تو یاد ہی ہو گی اور اس کا کردار بھی ۔۔۔ پھر آپ فرقہ واریت کی شکایت کرتے ہیں ۔۔۔ اور آپ کا اپنا یہ عمل کس کھاتے میں ڈالا جائے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ وسلام
Top