نتائج تلاش

  1. طالوت

    بچے کتنے اچھے

    بچے من کے سچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!! شاندار وسلام
  2. طالوت

    فتنے کے خلاف خاموش بیٹھنے کے نتائج

    بہنا !! مولانا آپکو بھی اعتدال پسند نظر آتے ہیں ؟ جب کہ میرے خیال میں منافق ہیں اعلٰی درجے کے ۔۔ اگر آپ ان کی منافقت کو اعتدال پسندی سمجھتی ہیں تو اسے میں آپ کی سادگی سے تعبیر کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    حیرت انگیز ..........یہ کیسے ممکن ہے ؟ .....

    ;)لیکن تب میرا جمع تفریق کا طریقہ غلط تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    حیرت انگیز ..........یہ کیسے ممکن ہے ؟ .....

    ویسے تو یہ کا فی پرانا ہے مگر میرے سوالوں کے جواب اس نے غلط بھی دئیے ہیں ۔۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    علم کا قتل

    جیہ آپ تو وہاں کی طالبہ رہی ہیں اور اس کا مقام و مرتبہ آپ سے بہتر کون جان سکتا ہے ۔۔۔ باقی ہمارے یہاں کونسی سی ایسی خبر ہے جس پر دل خون کے آنسو نہ روتا ہو ۔۔۔ لیکن آفرین اس قوم پر یا تو افیمی کی نیند سو رہی ہے یا اپنے اپنے ٹولے کا دفاع کر رہی ہے ۔۔۔بحیثیت مسلم اور پاکستانی احساسات مر چکے ہیں ۔۔۔...
  6. طالوت

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    شاندار !!!!!!!!! W-11 کی تیز رفتاری اور بے ہودہ گانے خاصے تکلیف دہ ہیں ۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    کسی ٹیوٹرل کا رابطہ دے سکتے ہیں ؟؟ تاکہ میں اپنی یادیں تازہ کر سکوں ۔۔۔۔۔۔ پیشگی شکریہ وسلام
  8. طالوت

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ایک اور ٹکیہ مکھن کی ہمارے یہاں تو المراعیی اور نجدیہ کا اچھا ہے یہ والا پتا نہیں کونسا ہے :) (اس جملے پر سنجیدہ رائے ادھار رہی) کیسی ہیں فرحت آپ ؟ غالبا یہ پہلا موقع ہے کہ آپ سے بات ہو رہی ہے شاید آپ بھی محفل کے گمشدہ اراکین میں سے ہیں ۔۔۔ جن کا اشتہار بھی چھپا تھا (غالبا) شمشاد کی جانب سے...
  9. طالوت

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    مجھے وہم ہو گیا ہے کہ میری موت سمندر میں ڈوبنے سے ہو گی لیکن میں سمندر میں نہانے کا اتنا شیدائی ہوں کہ موت سے بھی نہیں ڈرتا ۔۔۔ ایسا بھی تو ہوتا ہے نا شمشاد ;) کسی زمانے میں سچ مچ مجھے ایسا ہی لگتا تھا وسلام
  10. طالوت

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    بہنا اس سے پہلے آپ پاکستان کے اردو اخبارات کی جس طرح سے گوشمالی کر چکی ہیں اس کے بعد آپ کا یہ مطالبہ کچھ غیر ضروری سا لگتا ہے اور میں ویسے بھی عرض کر چکا ہوں کہ افغانی طالبان کا میڈیا سے رابطہ انتہائی کم ہے اور ان کے لیئے ایک پاکستان ہی نہیں رہ گیا کہ وہ اسی کے اعلان کرتے پھریں ۔۔ خرابی ہمارے...
  11. طالوت

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    ویسے کہنے کو تو کافی کچھ ہے لیکن بحیثیت کمزور انسان کے خود پر الزام کی سب سے زیادہ فکر ہے باوجود اس کے اس کہیں زیادہ اہم باتیں کی گئی ہیں جن پر بات کی جائے ۔۔۔۔ بھائی میرے میں تو ہوں باغی !!! اسلام کے نام پر بننے والے تمام مسالک ، تمام کے تمام ، وہ بھی جنھیں قرار دادیں پاس کروا کر کافر قرار...
  12. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    سچ پوچھیں تو مجھے بڑی خوشی ہوئی کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا اور باجو لکھنے کہنے پر بھی کوئی اعتراض نہیں ۔۔۔ لیکن آپ کو اندازہ تو ہو ہی گیا ہوگا کہ میری کھوپڑی ذرا الٹی ہے ۔۔۔ اگرچہ مجھ سے بڑی کوئی بہن نہیں اور جو کزنز وغیرہ ہیں ان کو میں نے اس رتبے پر فائز کر رکھا ہے لیکن میں ان کو بھی ان کے...
  13. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    بلا تبصرہ !!!!!!!! :)
  14. طالوت

    تصویریں جو بُھلائی نہ جا سکیں

    محترم ایموشن اگرچہ میوزک کا ہے مگر موصوفہ اسے دیگر مقاصد کے لیئے بھی استعمال کرتی ہیں ۔۔ اسے جاننے کے لیئے ان کے پیغامات پڑھنا ہوں گے ۔۔۔ اور آپ اپنی رائے پیش کرنے سے پہلے اگر اس تبصرے اور ایموشن کی وجہ پوچھ لیتے تو شاید بدمزگی پیدا نہ ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔ بچوں کے حوالے سے آپ کی بات قابل غور ہے اور...
  15. طالوت

    تصویریں جو بُھلائی نہ جا سکیں

    غصہ ناٹ !!! :) آپکو یاد ہو گا آپ کی ایسی ہی بات پر میں نے آپ سے کہا تھا کہ عوامی محفلوں میں ہر قسم کے مہذب تبصرے برداشت کرنا پڑتے ہیں اور ان تبصروں پر کسی کو روکا نہیں جا سکتا !!! اور کسی فرد کے لیئے ممکن نہیں کہ وہ ہر ممبر کی طبعیت اور مزاج کو جان سکے یا یاد رکھ سکے اسلیئے غصے کی بجائے اگر اس...
  16. طالوت

    قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ ؟ کالم زبیر احمد ظہیر

    مہوش بہن ۔۔۔ آپ کی یہ معلومات غلط ہیں کہ حزب اللہ کو مغربی حلقوں میں لیگل تصور کیا جاتا ہے ۔۔۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے بیانات پڑھ لیں ۔۔۔ اور مغرب تو ویسے بھی امریکہ کی تقلید کرتا ہے ۔۔۔ آپ کی ایران سے غیر ضروری ہمدردیاں تعصب کا احساس پیدا کرتیں ہیں ۔۔ ہمارے یہاں بلاشبہ تفرقہ ہی اصل میں خرابی...
  17. طالوت

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    یہ تو کھلی دھمکی ہے جسے تھانے میں رپورٹ کیا جا سکتا ہے ۔۔۔ ویسے بھی عرصہ ہوا فوٹو شاپ سے دور ہوئے اب تو ٹھیک سے کمانڈز بھی یاد نہیں رہیں ۔۔۔ کگتا ہے آپ کے استمعال میں ہے ۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    شاید لحاظ کر گئیں ہیں کہ بےوقوف لکھنا چاہ رہی تھیں ۔۔۔ اچھا ہے کسی کا پردہ رکھنا اچھا ہے :) نیشنل جیوگرافک میرے پسندیدہ ترین چینلز میں سے ہے اور اس کی مہیا کردہ تصویریں شک و شبہ سے بالاتر ہوتی ہیں ۔۔۔ ان کی محنت کے پیش نظر وہ اسی بات کے مستحق ہیں ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    کر اچی کو جہادی مدرسوں نے گھیر لیا، ہمارے علاقوں پر حملہ ہو اتو بھر پور دفاع کر ینگے۔

    "ضمانت ضبط ہو گئی" پر ہنستے مسکراتے آنسو نکل آئے ۔۔۔ پھر دوست احباب شکایت کرتے ہیں کہ ہنستا بہت ہوں ۔۔۔ پڑھے لکھے یہ ویسے ہی پڑھے لکھے ہیں جیسا سرکار کا پڑھا لکھا پنجاب ۔۔۔۔۔۔۔ ان کی اکثریت تو لوگوں کا خون نچوڑ کر کڑوڑوں اربوں کے گھروں میں بیٹھی ہے جن کی اپنی اور اپنے کتوں کی خوارک بھی ڈبوں میں...
  20. طالوت

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    ابن حسن عملا یہ ممکن نہیں ۔۔۔۔ وسلام
Top