نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    محبت کا "نرگس فخری" سے دور دور کا تعلق بھی نہیں بنتا۔۔۔۔ یہ وسیم تبسم صاحب بہت شرارتی آدمی ہیں۔۔۔ :p
  2. نیرنگ خیال

    عاشقان توں سوہنڑا مکھڑا لکانڑ لئی

    یہ "کُل" کافی "گُل" کھلا سکتی ہے۔۔۔۔ :p
  3. نیرنگ خیال

    نمکین غزل - اب رقیبِ روسیاہ جوتوں سے مارا جائے گا ۔ ضیاءالحق ہنگامہ

    عمدہ ترین۔۔۔۔۔ سر اٹھا کر اس جہاں سے ہر کنوارا جائے گا۔۔۔ پھر کیا سوچا احمد بھائی۔۔۔ :p
  4. نیرنگ خیال

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    سارا کاروباری طبقہ تو جہنم میں ہوگا۔۔۔۔ تو وہاں کسی نے تو کاروبار کرنا ہے ۔۔۔۔ :p
  5. نیرنگ خیال

    ہر شخص کہہ رہا ہے تجھے دیکھنے کے بعد - حنا تیموری

    واہ۔۔۔ یہ اشعار تو کئی بار سنے تھے۔ لیکن شاعر کا نام آج ہی پتا چلا ہے۔ شکریہ کاشفی بھائی۔
  6. نیرنگ خیال

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    متفق۔۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    اگر ایجنٹ کو پیسے دیے بغیر صحیح راستے سے پاسپورٹ بنوانے جاؤ تو "وڈا افسر" اس طرح کے اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیتا ہے۔۔۔ :p
  8. نیرنگ خیال

    بس کہ دشوار ہے (ہم اور غالب)

    چِٹّا = سفید چُوٹھ = جھوٹ
  9. نیرنگ خیال

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    فاتح بھائی داخلےکے سرٹیفکیٹ کو ماریں گولی۔ اندر جا کر کیا لینا ہے۔ جنت کی پارکنگ کے ٹھیکے کے حوالے سے کوئی سرٹیفکیٹ ملے تو لے لیں۔۔۔ :p
  10. نیرنگ خیال

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    حق مغفرت کرے۔
  11. نیرنگ خیال

    بس کہ دشوار ہے (ہم اور غالب)

    چٹا چوٹھ۔۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    محفل کی بارہ دری

    ایک فرق ہے ان میں۔ سعود بھائی دیکھ بھال کر متفق کرتے ہیں۔ اور قیصرانی بھائی اندھا دھند متفق کر دیتے ہیں۔۔۔ :D
  13. نیرنگ خیال

    محفل کی بارہ دری

    تو پھر ابھی چند ماہ باقی ہوں گے۔۔۔ :p
  14. نیرنگ خیال

    گُلو بٹ ۔۔ اب آکسفورڈ ڈکشنری کا حصہ

    خاموش گستاخ۔۔۔۔ انگریزی میں لکھی بات کو چیلنج کرتا ہے۔۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    محفل کی بارہ دری

    ظاہر ہے اس میں مبتلا ہونے کو جوان ہونا ضروری ہے۔۔۔ جو لوگ بچپن سے سیدھے پچپن میں جائیں وہ مبتلا نہیں ہوتے۔۔۔ :p
  16. نیرنگ خیال

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    اگر علم کے لغوی معنی جاننا کے ہی لے لیے جائیں تو ہر کوئی کچھ نہ کچھ جانتا ہی ہے۔ اس تعریف کی وجہ سے تو دنیا سے جہالت کا جنازہ ہی اٹھ جائے کہ ہر کوئی کسی نہ کسی علم پر دسترس رکھتا ہے۔ کیا فرماتے ہیں پس آئینہ احباب ہمارے اس سوال کے بارے میں؟
  17. نیرنگ خیال

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    وجہ یہ ہے کہ مرد صرف فرمائش پر آئینہ دیکھتا ہے اور عورت صرف فرمائش پر آئینے کے سامنے سے ہٹتی ہے۔۔۔ :p
  18. نیرنگ خیال

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    اتنا آسان جواب۔۔۔ اب مجھے مشکل الفاظ میں سمجھائیں۔۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    احتجاج احتجاج۔۔۔ پڑھی بھی نہ جائیں۔۔ دھرنا ہوگا۔۔۔۔۔

    احتجاج احتجاج۔۔۔ پڑھی بھی نہ جائیں۔۔ دھرنا ہوگا۔۔۔۔۔
  20. نیرنگ خیال

    مولانا نیک آدمی جو ہوئے۔۔۔ پوچھو جو کبھی جمعہ پڑھا ہے۔۔ :ڈی

    مولانا نیک آدمی جو ہوئے۔۔۔ پوچھو جو کبھی جمعہ پڑھا ہے۔۔ :ڈی
Top