نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    جو لوگ سعودی عرب کے ساتھ رمضان کرنا چاہتے ہیں ان کا تو کل روزہ کنفرم ہے - ہم لوگ رویت کے اعلان...

    جو لوگ سعودی عرب کے ساتھ رمضان کرنا چاہتے ہیں ان کا تو کل روزہ کنفرم ہے - ہم لوگ رویت کے اعلان کا انتظار کررہے تو کل وارنہ ان شاءاللہ ہفتہ کے دن روزہ ہوگا- ویسے کبھی تو پاکستان کے ساتھ کبھی آگے پیچھے ہوتا ہے
  2. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    ارے حسیب پیارے والے بچے تم جو پوچھنا چاہو پوچھ لو :) ہاں سب کے جوابات دے سکوں اس کا وعدہ نہیں :)
  3. زبیر مرزا

    تمام احباب کو رمضان المبارک کی آمد مبارک

    تمام احباب کو رمضان المبارک کی آمد مبارک
  4. زبیر مرزا

    تمام احباب کو رمضان المبارک کی آمد مبارک

    تمام احباب کو رمضان المبارک کی آمد مبارک
  5. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    نہیں بدلہ کیسا بس آپ اور حسیب نذیر گِل میرے چائے پر اگلے مہمان ہوں گے والدین حیات نہیں - والدہ کا انتقال پندرہ سال قبل ہواتھا جب میں یہاں ایسے ہی آیا ہواتھا اور شدید بیمار ہوگیا تھا والد چارسال قبل دنیا سے گئے - میرے والدین اور اللہ کو میرے کمزور دل کا پتا ہے تو میں نے اپنے والدین کے جنازے...
  6. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    *اپنے دن کا آغاز کیسے کرتے ہیں؟؟؟(نماز و قرآن کے علاوہ) سوال پر غور نہیں کرسکا تھا - اب جواب دے دیتا ہوں میں اپنے کمرے کی مکمل صفائی کرکے ناشتہ کرتا ہوں پھر ٹی-وی دیکھتا ہوں کچھ دیر چائے کا دوسرا کپ پیتے ہوئے
  7. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    اتفاق سے نیٹ پہ بہت کم لوگ ملے جن کا تعلق کراچی سے ہے اور یہاں سے تو کوئی تھا ہی نہیں- کراچی جاؤں تو دوستوں اورگھروالوں ، رشتہ داروں اورمحلے کے احباب سے ملاقات کافی ہوتی کسی نئے آدمی سے ملنے اوردوستی بڑھانے کی ضرورت ہی نہیں:) نیٹ سے باہر جناب محب علوی صاحب سے شرف ملاقات ان کی ہی کوشش سے ہوا تھا...
  8. زبیر مرزا

    رمضان المبارک کی آمد آمد ہے

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ﴿١٨٣﴾ البقرہ ترجمہ : اے لوگو جو ایمان لائے ہو تم پر روزے فرض کر دیے گئے ہیں جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تا کہ تم متقی بن جاؤ۔
  9. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    شادی دفتر ہی نہیں وہاں سے لوگ بھی بھاگ رہے ہیں :)
  10. زبیر مرزا

    روزہ ' جسمانی صحت اور جدید طبی تحقیقات

    شمشاد میں خیراندیش بھی ہوں:) اور یاد رکھو تو دل کے پاس ہیں ہم بھول جاؤتو فاصلے ہیں بہت
  11. زبیر مرزا

    روزہ ' جسمانی صحت اور جدید طبی تحقیقات

    حکیم خالد صاحب جگر کے امراض سے متعلق کوئی تحریر ہو تو عنایت ہوگی
  12. زبیر مرزا

    آج کا شعر - 5

    انجان سی راہوں پہ نکلے جو کبھی ہم ہرگام پہ کھوئی ہوئی اک یاد ملی ہے
  13. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    نایاب بھائی آپ کی شفقت ، خلوص، محبت اور دعاؤں کا طالب گار ہوں بس اور خیالات تو آپ سے دوستوں کی صحبت کے باعث ہیں
  14. زبیر مرزا

    میں اُداس ہوں اکیلا میرے پاس آکے روئے

    میں اُداس ہوں اکیلا میرے پاس آکے روئے
  15. زبیر مرزا

    روزہ ' جسمانی صحت اور جدید طبی تحقیقات

    تحریر تو میں نے ڈھونڈی ہے :) مجھے کہیں دوراندیش جناب :)
  16. زبیر مرزا

    روزہ ' جسمانی صحت اور جدید طبی تحقیقات

    جزاک اللہ حکیم خالد صاحب اللہ کریم ہم سب کو رمضان المبارک کی برکتوں اوررحمتوں سے مالامال فرمائے
  17. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    اسی لیے آپ کا شادی دفتر نہیں چلتا :) شمشاد بھائی :)
  18. زبیر مرزا

    ویڑھا

    اساں کوں سرائیکی آوندی ای نیں
  19. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ سریع ایکٹیویٹی : سرورق ڈیزائن کیجیے

    مجھ سے کام صرف سعودبھائی کرواسکتے ہیں کان کھینچ کر :) ہمارے ایک ٹیچر ہیں مشہورمصوراطہرجمال جو کم پر سمجھوتا نہیں کرتے تھے کوئی کام دیتے تو اس قدر جان جوکھم میں ڈال دیتے کہ بندہ چکراجاتا لیکن چیز پرفیکٹ بنتی :) سعود بھائی نے ان کی یاد دلادی اپنے پرفیکشنیزم سے
Top