نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    آپ کا پہلا روزہ کتنا لمبا ہے.

    اللہ تعالٰی آپ کے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے
  2. زبیر مرزا

    آپ کا پہلا روزہ کتنا لمبا ہے.

    یاراچھے تواللہ ہی جانے - تم ذرا کونی آلینڈ والی مسجد ہو آؤ :)
  3. زبیر مرزا

    آپ کا پہلا روزہ کتنا لمبا ہے.

    اورمیرا شبہ تم پر :)
  4. زبیر مرزا

    آپ کا پہلا روزہ کتنا لمبا ہے.

    یار ہمارے پاس تو تین مختلف ٹائم ٹیبل ہیں اور سب میں ایک دو منٹ کا فرق ہے :) تم آدھا گھنٹہ اور کھاؤ - اچھا اسے طنز مت سمجھ لینا بھائی :)
  5. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  6. زبیر مرزا

    آپ کا پہلا روزہ کتنا لمبا ہے.

    کسی اور ٹائم ٹیبل کو بھی دیکھ لیں - 25 منٹ کا فرق آرہا ہے - مکی مسجد(بروکلین ) یا کسی مسجد کا چھاپا ہوا اوقات سحروافطار
  7. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  8. زبیر مرزا

    آپ کا پہلا روزہ کتنا لمبا ہے.

    کون سا ٹائم ٹیبل ہے آپ کے پاس 410 پراختتام سحر :shock:
  9. زبیر مرزا

    انٹرویو افطار حسیب نذیرگل کے ساتھ

    سادگی وپُرکاری ، بے خودی وہوشیاری حسیب کو جوابوں میں جراءت آزماپایا :) کسی اور کو کوئی سوال پوچھنا ہو تو پوچھ لے سوالات عمومی نوعیت کے بھی ہوسکتے ہیں
  10. زبیر مرزا

    مصورانہ شاعری آپ کی فرمائش پر

    واہ نایاب بھائی تو غضب کے ڈئیزائین بنارہے ہیں
  11. زبیر مرزا

    انٹرویو افطار حسیب نذیرگل کے ساتھ

    ماشاءاللہ بڑے اچھے اور سادہ انداز میں جوابات دیئے - میں افطار پر آیا تو نایاب بھائی اور شمشاد بھائی جی کوبھی ساتھ لے کرآوں گا کرایہ شمشاد بھی اداکریں گے :)
  12. زبیر مرزا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    ماشاءاللہ شمشاد بھائی جی تھوڑا تھوڑا نا کریں کھل کے بتائیں :) افطاراول : کھجوریں 7 عدد- لسی ایک گلاس - دہی بڑے - فروٹ چاٹ اور تھوڑے سے پکوڑے (چار، پانچ عدد) اب چائے اور ڈونٹس رات کے کھانے کے طورپر
  13. زبیر مرزا

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لاَ يُكَلِّفُ اللّهُ نَفْسًا إِلاَّ وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلاَ تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ...
  14. زبیر مرزا

    انٹرویو افطار حسیب نذیرگل کے ساتھ

    دوستوماہ رمضان میں افطار پر آپ میرے مہمان ہوں گے باری باری:) جو پیش کروں گا قابل قبول ہو فرمائشیں کرکے ناک میں دم مت کجئیےگا پلیز تو کرلیں تیاری میں کسی بھی وقت آپ کو مدعوکرلوں گا پہلا افطار ٌلاڈلے پیارے والے بچے حسیب نذیر گِل کے ساتھ 1 آپ افطاری کس چیز کے بناء ادھوری سمجھتے ہیں؟ 2 افطار کےلئیے...
  15. زبیر مرزا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    عرب ممالک کے رہنے اولے ہر افطار میں میرے حصے کی تین کھجوریں کھائیں :) میں خود پانچ اور اکثر سات کھجوریں کھاتا ہوں
  16. زبیر مرزا

    آپ کا پہلا روزہ کتنا لمبا ہے.

    خرم بھائی خریت سارادن ہسپتال میں کیوں؟
  17. زبیر مرزا

    آپ کا پہلا روزہ کتنا لمبا ہے.

    ناراضگی ختم کرتے ہیں :) رمضان میں :) کہا سنا معاف بھائی میں بتادوں آپ کو:) نیویارک کا؟ 3:44 انتہائے سحر - - -8:27 افطار اچھا اس لیے محب کو آواز دی جارہی تھی ٹورنٹو سے کہ میں نے حساب غلط لگایا:) 16 گھنٹے اور 43 منٹ ہے نیویارک میں روزے کا دورانیہ :)
  18. زبیر مرزا

    ، کباب اور سموسوں کے نقصانات

    شمشاد بھائی جی آپ کے سموسے کون گن رہا کھائیں آپ آٹھ گنیں تین ہی جائیں گے
  19. زبیر مرزا

    ، کباب اور سموسوں کے نقصانات

    وعلیکم السلام کاشف اکرم وارثی آپ خود کتنے کباب سموسے کھاتے ہیں وہ بھی بتائیں
Top