نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    مبارکباد عدیل منا کو عمرےکی سعادت حاصل کرنے کی مبارک

    گنبد خضریٰ کے سائے میں بیٹھ کے تم تو آئے ہو اس سائے میں رب کے آگے سجدہ کرنا کیسا ہے دل آنکھیں اور روح تمہاری لگتی ہیں سیراب مجھے ان کے در پہ بیٹھ کے آب زم زم پینا کیسا ہے
  2. زبیر مرزا

    مبارکباد عدیل منا کو عمرےکی سعادت حاصل کرنے کی مبارک

    خوش نصیب ہیں وہ جن کو اللہ کے گھر کی زیارت نصیب ہوتی ہے اور وہ طواف کعبہ شریف سے فیضیاب ہوتے ہیں اور اپنی روح کو سیراب کرتے ہیں @عدیل منا صاحب نے حال ہی میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے ان کو بہت بہت مبارک اللہ کریم ان کو خیرکثیرعطا فرمائے اور زیارت حرمین شریفین باربار نصیب فرمائے اور سب مسلمانوں...
  3. زبیر مرزا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    عدیل بھائی عمرے کی بہت بہت مبارک ہو
  4. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائیں
  5. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آجائیں محفلین یلغار ہو :) مال مفت دل بے رحم شاپنگ کی لسٹیں بنا لیں - پاسپورٹ تیار رکھیں اور ہاضمے کودرست اور تیز کرنے والی ادویات بیگ میں رکھ لیں
  6. زبیر مرزا

    الفت ہی نہیں اور بھی آزار بہت ہیں - محمد زکی کیفی

    واہ واہ سبحان اللہ لاجواب کلام آپ کے عمدہ ذوق کا ترجمان ہے
  7. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اچھا ویزے اور ٹکٹ کا بندوبست بھی کریں اور ہمارے واسطے کچھ سمولی اور کھجوریں لاکر رکھیں اور ہمارے ساتھ حسیب نذیر گِل نایاب اور دیگر کنوارے محفلین کو بھی مدعو کرلیں اور خدارا ٹکٹ اکانومی کلاس کا مت بھجیے گا بزنس کلاس تو ہو کم ازکم
  8. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مت پوچھیں افطار پارٹیاں کھائی جارہی ہیں - اور غریب بھائیوں کو پوچھا تک نہیں جارہا عرب شیوخ کے ہاں دعوت شیراز اور ہمیں دوباسی سموسے دے کہ ٹال دیا :( کیوں عثمان روزانہ خود تو آٹھ دس ( گنتا کون کمبخت ہے) قیمے کے ورقی سموسے ، عجوعہ کھجوریں انواع واقسام کے میوے ، سانچی پان سونف خوشبو والے ہائے ہائے...
  9. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہمیں بھی شمشاد بھائی جی کے مظالم پر ایک دھاگہ کھولنا ہے - کون کون ہمارے ساتھ ہے؟
  10. زبیر مرزا

    ، کباب اور سموسوں کے نقصانات

    کویت ٹائمز میں چھپی تھی وہ تصویربتاں اور ہمیں کاشف اکرم وارثی اور ہمارے مشترکہ دوست نے ای-میل کی تھی ان شاءاللہ عید پر اس کو سامنے لائیں گے :)
  11. زبیر مرزا

    ، کباب اور سموسوں کے نقصانات

    کاشف کویت کے کھانے کی نہیں پکانے والی کی تعریف کررہے ہیں :)
  12. زبیر مرزا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    دعوتیں اکیلے اکیلے شمشاد جی ایسا ظلم نا کیا کرو ہم بھی تھے تیرے منظورنظراب چاہے تو تُواقرار نہ کر سوبارکھا جی بھر کے مگر غیروں کے گھرجاکے تنہا افطار نہ کر
  13. زبیر مرزا

    ہوا تھمی تھی ضرور لیکن (توقیر علی ترمذی)

    واہ جناب عمدہ نظم آپ کے اعلٰی ذوق کی آئینہ دار ہے
  14. زبیر مرزا

    انسانیت پر ڈھائے جانے مظالم کی مذمت اور مظلوموں کے حق میں دعا

    اللہ کریم تمام مسلمانوں کی جان ومال اورعزت وآبرو کی حفاظت فرمائے اور آلام ومصائب کو دورفرمائے الہی اس ماہ مبارک کے صدقے کرم فرما رحم فرما - جو مسلمان شہید ہوئے ہیں ان کے درجات کو بلند فرما ان کے لواحقین کو صبرجمیل عطا فرما
  15. زبیر مرزا

    السلام علیکم اس وقت کیسے؟

    السلام علیکم اس وقت کیسے؟
  16. زبیر مرزا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    پراٹھے ہمارے بس کی بات نہیں لہذا کیک چائے اور بسکٹ سحری میں
  17. زبیر مرزا

    آج کا شعر - 5

    ہم خستہ دل ہیں تجھ سے بھی نازک مزاج تر تیوری چڑھائی تُو نے تو یاں جی نکل گیا
  18. زبیر مرزا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    کیوں شمشاد بھائی جی؟ عدیل منا صاحب آئیں اپنے رمضان المبارک احوال بتائیں
  19. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  20. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًاۭ اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما (سورۃ بنی اسرائیل،آیت 24)
Top