حضرتانس رضی اللہ عنہ نے نبی صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چھوہارے طاق عدد
میں کھاتے تھے۔ صحیح
بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 909
یہ ہی میں نے کھجوروں کے بارے میں سنا ہے- دوسرا کھجوریں مجھے بے حدپسند ہیں تو
میں افطارمیں زیادہ تعداد میں کھا سکتا ہوں :) ویسے میں...