بہت عمدہ شگفتہ ، آپ نے کلیجی پکانے کا تجربہ کرلیا اور کلیجی کا بھی کلیجہ ہے کہ وہ ۔۔۔۔۔ کروگی کے بتائی ہوئی ترکیب پر جل بھن کر آخر پک ہی گئی۔ میں نے تو مشورہ دیا تھا اور اتنا صائب مشورہ تھا کہ کھانا بناؤگی رکھ لیں تو بہت جچے گا اور اٹھے گا بھی بہت۔
دیکھیں کب نظر پڑتی ہے ۔۔۔ کرو گی اس پوسٹ...