تمہارے ساتھ بیتے دن بھلانا ہے بہت مشکل
کسی بھی اور کو اس دل میں بٹھانا ہے بہت مشکل
---------------بیتے کی جگہ گزرے استعمال کر لیں
دوسرا مصرع بحر سے خارج ہو گیا ہے
'اس' کو ہٹا دیں اور 'بٹھانا' کی بجائے 'بسانا' بہت بہتر رہے گا
وفا میں سر کٹانے کا سبھی دعوہ تو کرتے ہیں...