نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلاب جیسے رنگ کا بیک گراؤنڈ! آپ کی تصویر کو اور بھی خوبصورت بنا رہا ہے!
  2. ع

    غزل برائے اصلاح

    تیسرے شعر میں خاکبازی ہی کا مطلب واضح نہیں ہے۔ کن معنوں میں استعمال کر رہے ہیں؟ شتر گربہ والے شعر میں بابا نے جو فرمایا اس پر بھی غور کرنے کی ضرورت ہے! نئے شعر میں 'ہے ہمارا مشورہ' کا محل ہے۔ پیار و الفت ایک تو ایک ہی بات ہے دوسرا کچھ اچھا بھی نہیں لگ رہا۔ چاہتوں وغیرہ لے آئیں اس کے علاوہ کسی کو...
  3. ع

    غزل برائے اصلاح

    مایوس ہونے کی ضرورت اس لیے نہیں کہ دیکھیں کتنے لوگ آپ کی مدد کے لیے پہنچے ہیں! قریب ترین بحر ہو گی فعولن فعولن فعولن فعل مری دل لگی اک سزا ہو گئی میں اپنے ہی ہاتھوں فنا ہو گئی تقطیع م ری دل ل گی اک س زا ہو گ ئی م اپ نے ہ ہا تو ف نا ہو گ ئی عروض کے متعلق تھوڑی بہت معلومات حاصل کرنے کی ضرورت ہے...
  4. ع

    غزل برائے اصلاح

    خاک میں ارماں ملانا ہم سے آکر سیکھ لو زخمی دل سے مسکرانا ہم سے آکر سیکھ لو ۔۔۔۔خاک میں ارماں کس کے ملانا، اپنے یا کسی اور کے؟ یہ بات واضح نہیں ہے تند اور سرکش ہواؤں میں، سنو اہلِ جہاں دیپ کیسے ہے جلانا؟ ہم سے آکر سیکھ لو ۔۔۔۔صرف معمولی سی خامی ہے 'دیپ کیسے ہے جلانا' میں 'ہے' جس جگہ آیا ہے وہاں...
  5. ع

    ذہن الگ ہیں، دل نہیں ملتے، اب کہنا دشوار نہیں ہے

    جی بابا اس بحر کو سمجھنے میں واقعی مجھے مشکل پیش آئی ہے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحت بھی درست ہے اور حال بھی اچھے ہیں ماشاء اللہ!
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرے یہاں تو پنکھا چل رہا ہے
  8. ع

    ذہن الگ ہیں، دل نہیں ملتے، اب کہنا دشوار نہیں ہے

    ذہن الگ ہیں، دل نہیں ملتے، ایک سی اب رفتار نہیں ہے ۔۔۔ یا ۔۔۔ ساتھ سفر کرتے ہیں لیکن ایک سی اب رفتار نہیں ہے ہم نہیں کہتے آپ ہی کہہ دیں آپ کو ہم سے پیار نہیں ہے ۔۔۔۔۔پہلے دونوں مصرعوں کا تعلق دوسرے مصرع سے ٹھیک نہیں بن پایا۔ میرے خیال میں کچھ ربط اس طرح بن سکتا ہے۔ البتہ رفتار قافیہ کی جگہ اگر...
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالی حاضری چاہئے، بس، دعاؤں کے ساتھ!!
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال دے گی ثمرین، دعا کرنے کو بھی!
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدمے سے کم نہیں ہے ثمرین کا نہ ہونا
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے ثمرین نے چائے بنانا کہاں سے سیکھا
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں وہ ثمرین تھی کہ پوری محفل کے لیے چائے بناتی تھی، اور کہاں یہ ثمرین ہے کہ ایک دو کپ بھی بنانا مشکل ہیں!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام طور پر سفید جلد والوں کی جلد ہی سرخ ہو گی۔ جن بے چاروں کا رنگ تھوڑا.... ہے ان کی تو شاید جامنی ہو جائے!
  15. ع

    ذہن الگ ہیں، دل نہیں ملتے، اب کہنا دشوار نہیں ہے

    بحر تو ہندی ہی ہے یا جس کو میر کی بحر کہا جاتا ہے اگر غزل کی اصلاح کی بات کی جائے تو دوسرے شعر کے دوسرے مصرع میں 'دل آدم' درست ترکیب نہیں ہو گی۔ 'دلِ آدم' کا محل ہے جس کے ساتھ مصرع بحر میں نہیں رہے گا اسی طرح تیسرے شعر کا پہلا مصرع بھی بحر سے خارج ہو جاتا ہے جس جاانب بھی جاتے ہیں ہم سر پر پتھر...
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحت کے ساتھ ساتھ گرمیوں میں جلد کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔ میرے ہاتھوں کا رنگ بازوؤں سے مختلف ہو چکا ہے موٹرسائیکل پر دھوپ پڑ پڑ کر۔ جہاں تک کف ہوتے ہیں وہاں تک سفید اور ہاتھوں کی بیک سائیڈ سیاہ!
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واقعی اگر کوئی ثمرین محفل کا رکن بن جائے تو؟ شاید ہمیں کسی اور کی خدمات حاصل کرنی پڑیں گی
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چ سے الف بے کی لڑیوں میں چائے ہی یاد آتی ہے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خستہ نمکو پسند کرتا ہوں میں تو چائے کے ساتھ
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو بلانے کا وقت
Top