نتائج تلاش

  1. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مجھے لگتا ہے کہ گول غیردانستہ ڈیفلیکشن کے باعث ہوا۔
  2. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ارجنٹینا کا دوسرا گول!!!!!!!!!
  3. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    دوسرا ہاف شروع۔
  4. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    اِس لڑی یا اُس لڑی؟
  5. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    ان کا بھی جلدی سے انتقال فرمایا جائے۔
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ابھی تک اچھی جارحانہ گیم دیکھنے کو ملی ہے۔
  7. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    مصاحبین نے ضروری احتیاط وغیرہ ملحوظ رکھتے ہوئے سن پوچھنے سے گریز کیا ہے جناب۔
  8. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    اندازہ ہو رہا ہے کہ سوال نامے میں عدنان بھائی کی کنٹری بیوشن بھی ہے۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ارجنٹینئن کلاس کا گول۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    وہ کہاں گئے سباٹینیوں والے بھائی؟
  11. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ارجنٹینا کا گول!!!!!!!
  12. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    یعنی بہت ہی مذکر یا مذکر تر وغیرہ!
  13. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ورلڈکپ میچز میں ارجنٹینا کو واضح برتری ہے غالباً۔
  14. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بینچ سٹرینتھ بھی کسی چیز کا نام ہے جناب۔
  15. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میچ کے اختتام پہ ارجنٹینا والے یہ دعویٰ تو کر ہی سکتے ہیں کہ "ہم جیتے ہیں".... یعنی ایسی پرفارمنس کے بعد بھی شرمندگی سے مرتے نہیں، جیتے ہیں۔
  16. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سیارہ تو بذاتِ خود ہی مذکر ہے۔
  17. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    اوہ ہاں۔ سوری اس کا خیال نہ رہا تھا۔ اس کے لئے محمد تابش صدیقی بھائی سے درخواست ہے کہ غیرمتعلقہ مراسلوں کا یہاں انتقال فرما دیں۔
  18. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    اللہ تعالیٰ مشکلات آسان کرے۔ آمین
  19. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سیار تو سیر کی جمع ہونی چاہئے۔ جیسے اس سال میں نے بہت سی سیار کیں، وغیرہ۔
  20. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ڈیفنڈر کر ہی کیا سکتا ہے "گھانس" لینے کے سوا
Top