نتائج تلاش

  1. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    دونوں میں بہت ہی فرق ہے۔ یہاں وائلڈ لائف ڈھونڈے سے نہ ملے گی۔
  2. یاز

    آج کی "جف"

    امریکہ میں گف، یہاں پہ جف۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالباً دو سے تین گھنٹے کا فرق ہے۔
  4. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    شاید یوراگوئے۔ بہتر ڈیفنس کی وجہ سے۔
  5. یاز

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    آپ امامہ امامہ کرتےرہ گئے، ادھر امریکی اسامہ پکڑ کے لے گئے۔
  6. یاز

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    اس پہ حلوہ بمقابلہ جلوہ کا ٹیگ بھی مشہور ہوا تھا۔
  7. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ابھی تک یورپ اور جنوبی امریکہ برابر جا رہے ہیں۔
  8. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    زبردست میچ جاری است۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آج کیا میسی اور رونالڈو دونوں ہی ورلڈکپ میں آخری دیدار کروائیں گے؟
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میں نے بھی میچ دیکھنا تھا لیکن اوون کام نہیں کر رہا۔
  11. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    1990 کا ورلڈکپ پہلی بار ٹی وی پہ دیکھا تھا۔ 1986 والے کی بابت بس اخبارات میں ہی کچھ کچھ پڑھا۔
  12. یاز

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ہمیں بھی چیچہ وطنی کے حوالے سے بس تاج محل ہی یاد ہے۔
  13. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    برازیلی بھی سوچتے ہوں گے کہ ہمارے بھی ہیں "مہرباں" کیسے کیسے
  14. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    2002 کے بعد سے ہر بار برازیل کو کوئی کمال شمال لڑ جاتا ہے۔ 2006 میں زیڈان صاحب نے حیران و پریشاں کیا۔ 2010 میں روبن نے ستم ڈھایا۔ اور 2014 میں جرمن blitzkrieg ہو گئی۔ اب دیکھیں کیا ہوتا ہے، اور ہوتا بھی ہے یا نہیں۔ عبداللہ محمد صاحب! آپ کیا کہتے ہیں اس بابت؟
  15. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    دماغ ہنوز سپین اور برازیل کے درمیان شش و پنج میں ہے۔
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    شکر ہے کہ ہم نے اچھے وقتوں میں یہ مراسلہ کر چھوڑا تھا۔
  17. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    زبردست فیلڈ گیم دیکھنے کو ملی۔ ابھی تک کے تمام میچ ایک طرف اور اس میچ کے گول ایک طرف۔
  18. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آخری موقع ضائع کر دیا۔۔۔ اور میچ ختم۔
  19. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اب ریٹائر ہو کر سکون سے حلقے کے عوام کی خدمت کروں گا۔۔۔ شیخ میسی۔
Top