نتائج تلاش

  1. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    دریں اثناء میدان میں بلوہ وغیرہ۔
  2. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    لیکن اب وقت بہت ہی کم بچا ہے۔
  3. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    تیسرا گول۔۔۔۔
  4. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ارجنٹینا کے چند اٹیک وغیرہ، تاہم فنشنگ خاصی پھسڈی ہے۔ گول کے امکانات معدوم ہی ہیں۔
  5. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہے تو، لیکن اس قانون کی عدم موجودگی میں تین ٹیمیں میدان میں ہوں گی۔ تیسری ٹیم آرتھوپیڈک سرجنز کی۔
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ٹھاکر میسی کے "بچنے" کی ایک ہی صورت بچتی ہے کہ اب پی ٹی آئی میں شامل ہو جائے۔
  7. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    "مائی باپے" نے دونوں گول عمدگی سے داغے ہیں۔
  8. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ارجنٹینا کا ڈیفنس شاید لاہور ڈیفنس میں گیا ہوا ہے۔ جب بھی موو بنی ہے تو گول ضرور ہوا ہے۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یہ کیا ہو رہا ہے!!!!!!!
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    چوتھا گول!!!!!!!
  11. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اب ارجنٹینا کے گول کرنے کی باری ہے۔
  12. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بلاشبہ! دو شاندار ٹیموں کا ٹکراؤ ہے۔ یہ میچ سیمی فائنل یا کوارٹر فائنل کے شایانِ شان تھا ویسے۔
  13. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یہ بھی عمدہ گول تھا۔
  14. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرانس کا تیسرا گول!!!
  15. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یہ بھی ارجنٹینئن کلاس کا گول تھا۔
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پینلٹی کے علاوہ باقی تینوں گول زبردست تھے۔
  17. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرانس کا ظالم گول!!!!!!! کھپے کھپے کھپے۔
  18. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ارجنٹینا ایک اور گول کیا ہی چاہتا تھا۔
  19. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    جی بالکل۔ لیکن اس کے لئے پُشتے بنانا ہوں گے، اور اس امر کا بھی خیال رکھنا پڑے گا کہ کشتوں کے پشتے نہ لگ جائیں۔
Top