پیاز
پیاز دنیا کی قدیم ترین سبزیوں میں سے ہے۔ یہ دنیا کے ہر ملک میں پائی جاتی ہے۔ یہ غذا کو لذیذ بنانے اور سالن کو گاڑھا کرنے کےلئے استعمال ہوتی ہے۔ پیاز جب ہری ہوتو ہنڈیا کے علاوہ انڈے کے آملیٹ اور چائنز کھانے میں ذائقہ کو بڑھانے کےلئے مددگار ہوتی ہے۔
دنیا میں کوئی بھی باورچی خانہ پیاز کے...