سالگرہ : پروین شاکر
پروین شاکر 24 نومبر 1954 ء کو پاکستان کے کراچی میں پیدا ہوئیں۔ آپ کو اردو کی منفرد لہجے کی شاعرہ ہونے کی وجہ سے بہت ہی کم عرصے میں وہ شہرت حاصل ہوئی جو بہت ہی لوگوں کو ہوتی ہے ۔انگلش لٹریچر اور زبانی دانی میں گریجوایشن کیا اور بعد میں انہی مضامین میں جامعہ کراچی سے ایم کی...