جزاک اللہ خیر
جبکہ آپ کی بھی یہ عادت بہت اچھی ہے کہ آپ بہت حوصلہ افزائی کرتی ہیں اور سب کے ساتھ بہت بہت دوستانہ رویہ رکھتی ہیں :)
ہمیشہ خوش اور آباد رہیں
اف اتنی مشکل مشکل باتیں
کل باباجی نے تو اتنی ساری اطلاعات دیکھ کر خوشی سے پھول کر کپا ہو جانا ہے اور پھر یہاں آکر اطلاعات دیکھ اور پڑھ کر بھی پھول کر کپا ہو جانا ہے لیکن غصے سے :p:ROFLMAO::p
میں نے کوئی مروت شروت نہیں دکھانی
دے دیں صرف چھ سو بعد میں واپس کر دونگی سچییییییییییییییییییییییی
اچھا بھئی اب بائے بائے ،ٹاٹا کا وقت آگیا ہے پھر ملاقات ہو گی
:):):)