اوہ تو آپ اپنی طرف سے جب سے تشریف لائے ہیں مجھے طعنے مار رہے تھے مصباح کا نام لے لے کر، حد ہو گئی ڈاکٹر صاحب۔ میں تو ان میچوں میں کراچی کو اسپورٹ کر رہا تھا، ذرا شروع سے مراسلے پڑیں، میں اس وقت بھی سپورٹ کر رہا تھا جب لوگوں نے سمجھا کہ کراچی تو دس اوورز میں باہر ہو جائے گا۔ کسی کے فین ہونے کا یہ...