اُسے بلا کے مِلا عُمر بھر کا سناّٹا
مگر یہ شوق، کہ اِک بار پھر بلاؤں اُسے
ندیم ترکِ محبت کو ایک عُمر ہوئی
مَیں اب بھی سوچ رہا ہوں، کہ بُھول جاؤں اُسے
بہت خوب
میں نے صبیح بھائی کے بلاگ پہ کمنٹ کر دیا ہے.آپ اس لنک پہ ملاحظہ کر سکتے ہیں:
http://sabihshoaiby.blogspot.com/2009/07/blog-post_6418.html?showComment=1341985345486#c535409887016556371
السلام علیکم سر آپ کو کلام کی دعوت دی جا چکی ہے آپ سے درخواست ہے آپ اپنا کلام پیش فرمائیں
آپ کا کوئی رابطہ بھی نہیں ہے، نا ہی فیس بک کا اور نہ ہی کوئی اور.
جی استادِ محترم، میں اسی بات کو تو سمجھنا چاہتا ہوں۔
میں نے چند دن پہلے انٹر نیٹ پہ ہی پڑھا تھا کہ فراز، فیض کے بعد جدید اردو شاعری کا سب سے بڑا شاعر ہے، اور فراز کے مقابلے میں صرف منیر نیازی اور ایک شاعر اور آتے ہیں، ان کا نام یاد نہیں ہے شاید قتیل شفائی تھے۔