نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ

    تو کب سے شروع کر رہے ہیں؟
  2. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    اگرغزل ہو جائے جمال، کمال، خیال وغیرہ میں تو یہ بطور قافیہ بھی آ سکتا ہے۔
  3. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    احمد دھاگہ کھولنے کے لئے بہت بہت شکریہ۔ بلال اتنا بُرا بھی نہیں لگ رہا ہے۔ ویسے میں نے ایک تُک بندی میں اسے لگا کر دیکھا ہے، پتھروں کا راستے جو اُس گلی کو جاتا ہے وہ تو پتہِ کوئے بلال ہے، تجھے کیا سناؤں
  4. محمد بلال اعظم

    ساتویں سالگرہ میں، محفل، محفلین اور دیوانِ محفل

    استادِ محترم آپ آئے، آپ نے اتنا پیارا کمنٹ کیا، آپ کا بہت بہت شکریہ۔ سمجھ تو مجھے نہیں آ رہا ہے کہ آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لئےالفاظ کہاں سے لاؤں؟
  5. محمد بلال اعظم

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    گوگل ٹرانسلیٹر اس کا ترجمہ کرتا ہے: K ہ مارکیٹ N ہ B! ہ یہاں TR ہم نے کیمپ کا معائنہ اور یلا Rnjyd ہ کے لئے دوست ہیں نہیں ہے
  6. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    آپ نے ہم سے کیا اردو سیکھنی ہے، آپ تو ہماری اردو صحیح کر وا رہے ہیں۔ اب فارسی کے متعلق کیا خیال ہے؟
  7. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ

    میرا خیال ہے کہ ایک اردو سیکھیے کی کلاس کا آغاز بھی کر دینا چاہیے۔
  8. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    لائٹ جانے والی ہے، میں اب دو گھنٹے بعد آؤں گا، تب تک میری طرف سے پلیز آپ ایک دھاگہ کھول دیں۔ شکریہ ان ایڈوانس
  9. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    میرا خیال ہے پیشِ نہاد طلب کی جانی چاہیے۔
  10. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    کیا مطلب:confused: کچھ تفصیلن سمجھائیں
  11. محمد بلال اعظم

    بہت خوب جناب، غزل کا انتظار رہے گا.

    بہت خوب جناب، غزل کا انتظار رہے گا.
  12. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    کر دی آپ سے بھی گذارش، آپ مشورہ دیں
  13. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بلال تو میں نے بھی سوچا ہے، بلکہ محفل پہ آنے سے پہلے تُک بندی میں یہی استعمال کیا کرتا تھا۔
  14. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    اگر آپ کو اردو نہ آتی ہوتی تو آپ اس فورم پہ بھی نہ آتے۔
  15. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    اگر آپ کو اردو نہ آتی ہوتی تو آپ اس فورم پہ بھی نہ آتے۔
Top