نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    بھیا، یہ کن کن کو انوائیٹ کر رہے ہیں۔ کم از کم میں تو ان سب کو برداشت نہیں کر سکوں گی۔ ہماری محفل کی پارٹی میں یہ کیا کریں گے۔ کھانے آئیں گے کیا؟؟ یا ہماری انٹرٹینمینٹ کے لیے آئیں گے۔ :shock: :roll: :lol:
  2. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    لیکن برتھ ڈے گرل کہاں ہے؟؟؟؟ :? :roll: کہیں وہ ہمیں دغا ہی نہ دے جائے۔ اور اس سارے انتظام کا خرچہ بھی ہمیں اٹھانا پڑ جائے۔ :lol:
  3. ماوراء

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    لیکن مجھے کیا کرنا ہے۔۔میری سمجھ میں وہ بات ہی نہیں آئی۔ کون سی ویڈیو کا کہہ رہے ہیں؟؟ :? لیکن باجو یہ والا کافی مہنگا ہے۔ میں بھیا پر اتنا ظلم نہیں کرنا چاہتی۔ :lol:
  4. ماوراء

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    او کے چپ ہی ہوں۔ :|
  5. ماوراء

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    مجھے بہت سخت ضرورت ہے باجو۔ میری دوست کی برتھ ڈے آ رہی ہے۔تو میں سوچ رہی تھی کہ موبائل گفٹ کروں اسے۔ واہ واہ۔ آجکل تو میری وشز بھی پوری ہونے لگیں۔ 8) :lol:
  6. ماوراء

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    eham eham۔ شکریہ شکریہ۔ :hatoff: بس اللہ کو مجھ پر کچھ کچھ رحم آ ہی رہا ہے۔ پاکستان میں سیانے لوگوں کے ساتھ رہ کر آئی ہوں نہ۔ شاید اسی لیے۔ :wink: اچھا اب زیادہ تعریف نہ کرنا۔ کہیں نظر ہی نہ لگ جائے اور آپ کی ڈانٹ پھر سے شروع ہو جائے۔ :(
  7. ماوراء

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    کون سا ویڈیو بھیا۔۔۔ کوئی تفصیل تو بتائیں۔ میں نے کون سا کل دیا تھا؟؟ جلدی بتائیں میں کہیں سے بھی ڈھونڈ کر لا دوں گی۔ :lol:
  8. ماوراء

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    مجھے پتہ ہے۔۔بتا تو دوں۔۔لیکن کسی کو غصہ نہ آ جائے۔ :( :P
  9. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    Desserts کوئی بات نہیں باجو۔ لیکن سچ پوچھیں تو میں مٹھائی کو بہت مس کر رہی ہوں۔ دو مہینے پاکستان گئی تھی میں نے اتنی مٹھائی کھائی۔ اور جب واپس آئی تو میں مٹھائی لینے کے لیے جب فریج کھولوں تو یاد آئے کہ اب تو واپس آ چکی ہوں۔ :( بس اسی لیے مٹھائی کے ڈھیر لگائے ہیں۔ دونوں مل کر کھائیں گے۔...
  10. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    تو نوید یہ سب کھانا کوئی ضروری تو نہیں ہے نا۔ جو آپ کو پسند ہے بس وہی کھائیے گا۔ ورنہ اگر یہ ساری ڈشز چکھنے بھی لگے تو کام ہو جائے گا۔ آپ کی برتھ ڈے کب تھی؟؟ اور کیوں نہیں بتایا؟؟ پتہ ہے میں بھی اسی لالچ میں اتنے اہتمام میں لگی ہوں کہ تفسیر بھیا نے وعدہ کیا ہے کہ میری برتھ ڈے اس سے بھی زیادہ...
  11. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    بدہضمی کے لیے نہیں۔۔ یہ منہ میں پانی لانے کے لیے ہیں۔ ویسے جہاں کھانے پینے یا پکانے کی بات ہو وہاں میں سب سے پہلے موجود ہوتی ہوں۔ lol (اور یہ تو ویسے بھی تفسیر بھائی نے کام سونپا تھا۔ جب تک میں کام نہ کرتی انہوں نے بخشنا نہیں تھا مجھے۔:P ہاں غلطی یہ ہوئی کہ مینو بنانے کا میں نے خود ہی کہہ...
  12. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اب بھی پوچھ رہے ہیں۔ :?
  13. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    aww۔۔۔ اپنا خیال رکھا کریں نہ۔ :( مجھے آجکل سردی بہت لگ رہی ہے۔ اب پتہ نہیں واقعی سردی ہے یا صرف مجھے ہی لگ رہی ہے۔ :?
  14. ماوراء

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    اچھا۔۔۔باجو کو ترس بھی آتا ہے۔ :?
  15. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    تڑکہ دال سینڈوچ ساس، چٹنیاں۔۔۔ چاکلیٹس نان / چپاتی
  16. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    Desserts سپیشل مٹھائی(خاص طور پر باجو کے لیے) گلاب جامن رس ملائی گاجر کا حلوہ پڈنگ کیکس بادام کیک چاکلیٹ کیک چیز کیک
  17. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    چاول چکن بریانی مصالحہ رائس ویجیٹبل رائس ایگ فرائڈ رائس
  18. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    سبزیاں سپیشل آلو گوبھی بروکلی نوڈلز ساگ آلو تندوری ویجیٹبل ویجیٹبل قورمہ مشروم دو پیازہ
  19. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    گوشت چکن قورمہ چکن مکھانی دنبا روغن جوش بیف کڑاہی چکن جلفریزی
Top