بھئی بات در اصل یہ ہے کہ محبت اور صلح ہمہ گیر جذبات کے مظاہر ہیں اور یہ کئی چھوٹے بڑے معاملات میں کار فرما ہوتے ہیں ۔ اگر کسی بڑی صلح کے لیے چھوٹی موٹی ظاہری عداوت سے کام لیا جائے تو یہی جذبے عداوت نہیں بلکہ عداوت کی شکل میں مصلحت بن جاتے ہیں ۔
میری لغت سے میں یہ سمجھا کہ آپ نے اپنی کوئی لغت بنالی۔
ویسے میری لغت میری بھی پسندیدہ ہے ۔
بیس بال میں بھی بیٹر ہوتی ہوتے ہیں یا وہ ڈنڈا بیٹ کے بجائے کچھ اور کہلاتا ہے۔