نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے لیے ہم نے ثمرین کو پکارا ! اور جھٹ حاضر کر دی اس نے ۔ اب تو ثابت ہو گیا کہ ثمرین بیچاری پر ناحق الزام لگتے ہیں ۔ گُلِ یاسمیں محمد عبدالرؤوف
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس سے تن دور رکھا جاتا ہے ورنہ جل جاتا ہے ۔ :)
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین بیٹا !!! جلدی آئیے ۔۔۔ہمیں چائے چاہیئے ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے تو میں وعلیکم السلام کہہ لوں پھر کچھ اور کہوں گا۔ ایک خاص الخاص شکریے کے ساتھ ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور ہے ابھی دوری کا معاملہ ،
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رو رو کٹی اتوار ۔۔۔ :ROFLMAO:
  7. سید عاطف علی

    اللہ تعالی محفوظ رکھے ۔

    اللہ تعالی محفوظ رکھے ۔
  8. سید عاطف علی

    اور اس دوران طبیعت کیسی ہے یا رہی ؟ اللہ تعالیٰ جلد از جلد شفاعطا کرے ۔ آمین

    اور اس دوران طبیعت کیسی ہے یا رہی ؟ اللہ تعالیٰ جلد از جلد شفاعطا کرے ۔ آمین
  9. سید عاطف علی

    جھٹ پٹ انٹرویو

    پہلے تو بہت اچھا تھا لیکن اب زندگی کو حساب دیتے دیتے تنگ آگیا ہوں اور ایک بے حساب و کتاب زندگی چاہتا ہوں ۔ 🦜 اے بسا آرزو کہ خاک شدہ ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح کا راگ الاپ کر علی الصبح کی چائے خراب نہ کردیں طاہرہ باجی کہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    جھٹ پٹ انٹرویو

    اچھا یہ بتاؤ کہ ابتدائی تعلیمی زمانے میں کونسا مضمون دلچسپی کا تھا ؟
  12. سید عاطف علی

    جھٹ پٹ انٹرویو

    جی ہاں اکثر ۔ البتہ کبھی ذرا سی شکر ڈال بھی لیتے ہیں ۔ جب چائے تیز ہو ۔
  13. سید عاطف علی

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے

    اور پچھتر سال پہلے یہ پچھتر روپے کا یہ نوٹ ہوتا تو 22 ڈالر کا ہوتا ۔
  14. سید عاطف علی

    جھٹ پٹ انٹرویو

    ہم تو اتنی مرتبہ آتے ہین کہ ہماری یہاں کوئی قدر ہی نہیں ہونی چاہیئے لیکن پھر بھی نہ جانے کیوں ہے۔
  15. سید عاطف علی

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    وعلیکم السلام! نیلا نقطہ صاحب خوش آمدید
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تم تو میری چائے بند کرواؤ گے یار ۔ :)
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کے بجائے اہلیہ محترمہ کی چائے پی ابھی ہم نے ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضر ہونے سے کترائے گی ثمرین بھی جب اسے ڈانٹا جائے گا۔ اتنی اچھی چائے بنانے کے باوجود۔ یوں کہو کہ سب کے لیے پیار اور سب کو دعائیں ۔ ٹھیک آپا؟
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دور ہوا میں اور تم نے میری چہیتی ثمرین کی برائی کر دی۔ اب میں دیکھتا رہوں گا ہر صفحے کو ۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب 14 اگست ہوتی ہے تو دل ترانوں کے ساتھ جھومتا ہے ۔
Top