نتائج تلاش

  1. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اللہ اللہ۔ یارانِ تیز گام نے محمل کو جا لیا ہم محوِ نالۂ جرسِ کارواں رہے
  2. یاز

    عام لطیفے

    تے!!
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    انسپکٹر جمشید، محمود، فاروق اور فرزانہ کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک کا پیغام آیا ہے۔
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ایکسٹو، طاہر اور بلیک زیرو کی جانب سے بھی عید مبارک۔ دانش منزل کے دورے کی دعوت بھی۔
  5. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ورلڈکپ والوں کی بھی چھٹی ہو گی نا!
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    مکرمی عارف کریم، کاف سین اور شاہد شاہ صاحبان نے بھی مبارک بادوں کے سندیسے بھیجے ہیں۔
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    عمدہ گرفت فرمائی جناب۔
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    بہت نوازش جناب۔
  9. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    فخر زمان اور حارث سہیل کی عمدہ شراکت جاری۔
  10. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    جواب میں پاکستان 3 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 33 رنز۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    واہ واہ۔ کیا تیلی لگائی ہے قبلہ۔
  12. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    یہ بھول جائیے کہ پنجاب بھی ملے گا۔ امکان یہ ہے کہ پی پی کو سندھ کے بھی لالے پڑ جائیں شاید۔ تبھی تو نون لیگ اور پی پی کی جانب سے بائیکاٹ کا چانس ہو سکتا ہے۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    سید عمران کے لئے۔ عدنان بھائی کے مراسلہ جات کا بغور جائزہ لینے کے لئے۔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    ابن سعید بھائی کی خدمت میں تحفہ پیش ہے
  15. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    مائر کو 94 رنز پہ آؤٹ کر لیا گیا۔
  16. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    ابھی تو الیکشن بائیکاٹ کی خبر بھی گرم ہے۔ دیکھیں جمعہ کے بعد کیا ہوتا ہے۔
  17. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    18 اوورز میں 144 سکور ہو چکا۔ مائر 92 پہ ناٹ آؤٹ۔
Top