نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    سی مون، جی موف، لی کاف، جیکان، جمران اور جیرال (وغیرہ) کی جانب سے بھی اردو محفل کی سالگرہ مبارک۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    صدر ممنون کی جانب سے بھی سالگرہ کی مبارک باد، اس پیغام کے ساتھ کہ "ایک چپ، ہزار سکھ"۔
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    لگے ہاتھوں بھان متی کے کنبے کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک وصول کیجئے۔
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے لئے
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    سید ذیشان بھائی کے لئے
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    برادر عبدالقیوم چوہدری صاحب کے لئے
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    نبیل بھائی کے لئے۔
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    بسیار نوازش جناب۔ بلاشبہ بہت ہی اعلیٰ پائے کے پائے آپ کی بدولت کھا پائے ہیں۔
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    کہیں کی اینٹ اور کہیں کے روڑے کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک۔
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    بہت زبردست نور صاحبہ۔ شاندار سیر کروائی ہے۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لئے اشعار

    بہت شکریہ و نوازش (وغیرہ)۔
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ڈالینس والوں نے بھی مبارک باد بھیجی ہے، یہ کہتے ہوئے کہ ڈاولینس لیا تو بات بنی
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    موسفیل بنانے والوں کی جانب سے سب کو سالگرہ مبارک۔ فرماتے ہیں کہ مچھر آپ سے دور رہنے پر مجبور
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    جنابِ شاہد آفریدی کی جانب سے بھی سب کو سالگرہ مبارک، اس پیغام کے ساتھ کہ "جلدی جاؤ اور جلدی آؤ"۔
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    بڑے چالاک ہیں عدنان بھائی۔ مٹھائی خود کھا لی، اور ڈبہ آپ کو بھجوا دیا۔
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    آغا وقار صاحب کی جانب سے بھی سب کو سالگرہ مبارک۔ ان کا کہنا ہے کہ جلد پانی سے چلنے والا عروض انجن بنایا جائے گا۔
  17. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    اوساکا بیٹری والوں کی جانب سے بھی سب کو سالگرہ مبارک۔ ان کا پیغام یہ ہے کہ یاد رکھ کاکا بیٹری صرف اوساکا
  18. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    لیپرڈ کوریئر سروس کی جانب سے بھی سب کو سالگرہ مبارک۔ ان کا کہنا ہے کہ "ہر وقت، بروقت"
  19. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    ہادیہ کے لئے
  20. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    فہد اشرف بھائی کے لئے
Top