نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    اب جلدی سے بین بھی خرید لیں۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    تحریک طالبات پاکستان نے تیرھویں سالگرہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مبارک باد بھی روانہ کی ہے۔
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    چوہدری نثار نے یہ کہہ کر مبارک باد روک لی کہ مناسب وقت آنے پر مبارک باد منظر عام پر لاؤں گا۔
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی وغیرہ
  5. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    لنچ سے پہلے سنچری کے بعد اب پیش خدمت ہے لنچ سے پہلے آل آؤٹ۔
  6. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    بنگلہ دیش پہ تو قیامت بیت گئی۔ جواب میں ویسٹ انڈیز بغیر نقصان کے 35 رنز۔ چائے تک ویسٹ انڈیز ڈکلیئر کر پائے تو یہ میچ آج ہی ختم ہو سکتا ہے۔
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبل پوسٹ کا رواج سا چل پڑا ہے۔
  8. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دو مراسلے ایک ہی حرف پہ آنے پہ پریشانی نہیں ہونی چاہئے۔ فوراً اگلے حرف پہ چھلانگ لگائیں۔
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا لگتی تو یہ ہے کہ ایسی غلطیاں ازراہِ مذاق ہی پکڑی جاتی ہیں۔
  10. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    بہت ہی interstellar قسم کی اڑان ہے بھائی کی۔
  11. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ تو بھوٹان یا تبت کے الیکشن کمیشن سے پوچھنا پڑے گا۔
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    سوچ رہا ہوں کہ مراسلہ ایسا ہو کہ کچھ متفق ہوں اور کچھ غیرمتفق۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    فرماتے ہیں کہ اردو والی محفل ٹوں ٹوں ٹوں ٹوں ٹوں ٹوں۔۔۔ الخ
  14. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ ایک سپیس کی بات کرتے ہیں۔ درمیان میں خلائیں بھی حائل ہوتیں تو بھائی نے یہ قدم اٹھا کے رہنا تھا۔
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ساتھ ہی رابطہ کمیٹی کا بیان آیا ہے کہ بھائی کے بیان کا وہ مطلب نہیں ہے جو انہوں نے کیا ہے۔
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    اوپر یہ شعر بھی لکھا ہے کیا؟ بچھڑا کچھ اس ادا سے۔۔۔۔۔ الخ
  17. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    جیپ کے نشان والی مبارک باد ہے کیا؟
  18. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    سرف ایکسل والوں نے داغ داغ قسم کی داغدار مبارکباد پیش کی ہے، اس عذر کے ساتھ کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔
  19. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ناز پان مصالحہ والوں نے مبارک باد بھیجی ہے، اس پیغام کے ساتھ کہ میری مٹھی میں بند ہے کیا؟ بتا دو نا! ناز پان مصالحہ، ناز پان مصالحہ
  20. یاز

    عام لطیفے

    میں سمجھا تھا کہ شاید "قبیلہ طے" والا طے ہے۔
Top