نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا رک کر اگر مراسلے ہوں تو حروف کی آپس میں ٹکر نہیں ہو گی
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپ نے نیک کام کیا ہے اس لڑی کو بھی اوپر لا کر
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ یہ بن گیا ہے کہ رات کو لیٹ سوتے ہیں اور صبح فجر پڑھ کر پھر سو جاتے ہیں تو جب اٹھتے ہیں تو تقریباً گیارہ ساڑھے گیارہ کا وقت ہوتا ہے پھر ناشتہ 12 بجے کے قریب ہی ہو گا!
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے تو اب آپ چاہتے ہیں کہ توپوں کا رخ میری طرف سرکا دیا جائے۔ خیر میں تو چلا ناشتے کے لیے۔ آپ جانیں اور آپ کی وہ احتجاج والی بات جانے!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر کیوں اپنی موت کو آواز دے رہے ہیں؟ چار دن خوشی سے جی لیں۔ گھومیں پھریں۔ برف والا گولا کھائیں
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ شاید زندگی سے اکتا گئے ہیں محمد عبدالرؤوف بھائی!
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری بھی حاضری لگا لیں
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدرت ہے خدا کی کہ مجھے بھی ایسے خوبصورت نظارے دیکھنے کو میسر تھے!
  9. ع

    تعارف مختصر تعارف

    خوش آمدید محمد ارشد خان
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم کی کوئی بات نہیں میں نے ابھی ابھی چپل کباب کھا لیا ہے
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہو گا اگر یہ تصویریں دیکھ کر بھی نہ بنائیں
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے یہ بتانا کہ آج لاہور میں پکوڑوں والا موسم ہے!
  13. ع

    کسی کی جستجو کتنی حسیں ہے

    جزاک اللہ خیر بابا۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ تبدیلیاں کر سکوں
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب لگ رہا ہے محفل میں دو دن سے، پہلے کی نسبت رونق کچھ کم ہو گئی ہے
  15. ع

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    متفق ذرا سنجیدہ ٹائپ کی ریٹنگ لگی مجھے شاید اس لیے کہ میں 'پر مزاح' کی ریٹنگ کے انتظار میں تھا
  16. ع

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سید عاطف علی بھائی۔ 'پھپھڑ' والی بات کا مزاح تو پہچان گئے لیکن یہاں اتنی سنجیدگی کے ساتھ متفق کی ریٹنگ؟
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں، میرا مطلب تھا کہ ہوائی جہاز وغیرہ سے مسافتیں کم ہو گئیں ہیں
  18. ع

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سوری آپ کا جواب غلط ہے۔ میں نے حسن سلوک لکھا تھا۔ جس کا مطلب اچھا برتاؤ ہوتا ہے۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن آج کل تو میلوں کا سفر بھی چند گھنٹوں میں طے ہو جاتا ہے
  20. ع

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ن ل س س و ک ح
Top