زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ع
ایک جملہ کے لطائف
کوشش تو کرتا ہوں، ہلکا پھلکا ہنسی مذاق کرتا بھی ہوں۔ شاید آپ نے الف ب کی لڑیوں میں نوٹ نہیں کیا
عظیم
Post #4,617
اگست 25، 2021
فورم:
لطائف
ع
ایک جملہ کے لطائف
کچھ بات چیت بھی کر لیا کریں۔ میرا تو یہ تجربہ ہے کہ بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملتا ہے اور تھوڑا بہت ہنسی مذاق بھی ہو جاتا ہے
عظیم
Post #4,614
اگست 25، 2021
فورم:
لطائف
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غصہ بہت جلدی آ جاتا ہے، شاید یہ عادتوں میں شمار نہ ہو لیکن اگر میرے بس میں ہو تو اس کو بدلنے کی کوشش کرتا۔
عظیم
Post #27,730
اگست 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظلم یہ ہے کہ اتفاق سے مجھے مشکل الفاظ اور ان کے معنی بہت کم آتے ہیں۔ اس لیے میں تو روشنی نہیں ڈال سکتا!
عظیم
Post #27,728
اگست 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کو بلا لیں چائے کے لیے
عظیم
Post #15,975
اگست 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دیر بھی نہیں لگتی کہ کوئی محفلین اس کو سیدھا کھڑا کر ہی دیتا ہے
عظیم
Post #15,970
اگست 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا سا یہاں الف بے کی لڑیوں میں بھی نہ رکا جائے تو دو دو بار ایک ایک حرف 'رگڑا' کھا جاتا ہے!
عظیم
Post #15,968
اگست 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبان سے جو بھی لفظ ادا ہو بہت سوچ سمجھ کر ادا ہو، اللہ تعالیٰ سے یہی دعا ہے کہ کسی کو انجانے میں بھی میری زبان یا میرے عمل سے تکلیف نہ پہنچے
عظیم
Post #15,966
اگست 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صحیح تو میرا خیال ہے کہ بہت شور سنتے تھے پہلو۔۔۔ ہے
عظیم
Post #27,725
اگست 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شور بھی نہیں کرنا چاہیے جہان میں۔ کیا خبر کہ کون سی بات کسی کے دل کو ٹھیس پہنچا دے!
عظیم
Post #15,964
اگست 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ایک جملہ کے لطائف
کیا حال ہے حمزہ بھائی۔ آپ بہت عرصہ بعد محفل میں آئے ہیں یا میری نظر ہی اب پڑی ہے؟
عظیم
Post #4,612
اگست 25، 2021
فورم:
لطائف
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سلامت ہوں میں بھی اللہ کے فضل سے۔ وعلیکم السلام
عظیم
Post #27,723
اگست 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
تو بھی خفا نہیں ہے کہ تجھ کو مناؤں میں
جزاک اللہ خیر بابا
عظیم
Post #4
اگست 24، 2021
فورم:
اِصلاحِ سخن
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈر بھی ہوتا ہے استاد کا!
عظیم
Post #15,927
اگست 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذہن تو دال چاول کا سن کر یہاں لاہور میں خاص طور پر کشمیری بھائیوں اور بٹ برادران کی طرف جاتا ہے
عظیم
Post #27,682
اگست 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
تو بھی خفا نہیں ہے کہ تجھ کو مناؤں میں
بابا
عظیم
Post #2
اگست 24، 2021
فورم:
اِصلاحِ سخن
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عینک والا جن بچوں کے پاکستانی ڈراموں میں سب زیادہ مقبول تھا
عظیم
Post #27,655
اگست 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور آج سب کے گھروں میں کھانا لیٹ ہو گیا ہے!
عظیم
Post #27,651
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شکر ہے ورنہ اگر کبھی کھانا لیٹ ہو تو انسان یہاں آ کر ایک دو حرف کھا کر گزارا کر سکتا ہے!
عظیم
Post #27,648
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زیادہ تو نہیں بس ایک حرف ہی کھایا تھا، اتنی بھوک میں ایک حرف کی بھی اجازت نہیں؟ سیما علی ام عبدالوھاب محمد عبدالرؤوف
عظیم
Post #27,646
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top