نتائج تلاش

  1. ع

    تو بھی خفا نہیں ہے کہ تجھ کو مناؤں میں

    تو بھی خفا نہیں ہے کہ تجھ کو مناؤں میں اے دل میں رہنے والے تجھے کیا بتاؤں میں آیا نہ ہاتھ کچھ بھی محبت میں آج تک لیکن یہ طے نہیں ہے کہ کچھ بھی نہ پاؤں میں رو رو کے بھی نہ بھایا کسی کو مرا بیاں خوش ہو کے اس جہان کو اب کیا سناؤں میں اک دل ہے لگ گیا ہے جو الفت کی راہ پر دنیا کے کام دھندوں پہ کس...
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹیبل پر ناشتے کی چیزیں ہیں اور یہاں رات کے کھانے کا وقت ہے۔ بھوک بھی بہت لگی ہوئی ہے!
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور آپ کی میم کوئی سخت مزاج خاتون ہوں گی
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں، ایسے کام نہیں چلے گا۔ ملاقات کا حال تصاویر کے ساتھ شئیر کرنا ہو گا یہاں محفل میں آپ میں سے کسی ایک کو! جو یقیناً کسی نے تیار کر رکھا ہو گا
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سکون رہتا ہے دل کو اگر ژ کے چکروں میں نہ پڑا جائے
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک یہی بات تو دل توڑ دیتی ہے کہ مذاق کر کے بعد میں بتانا پڑے کہ بھائی مذاق کر رہا ہوں!
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا کسی کو بھی کم از کم چائے سے محروم نہ رکھے
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پس ثابت ہوا کہ ہیرے کی پہچان ہر کسی کو نہیں ہوتی!
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کی ایک پیالی پی کر میں بھی چلا آیا ہوں وعلیکم السلام
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک کرتے ہیں آپ، ایسے لوگوں سے مذاق کرنا بھی نہیں چاہیے جنہیں مذاق کی الف ب بھی نہ آتی ہو!
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گم کہاں تھے وجی بھائی؟
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لفظوں کی مدد سے شاید صحیح طرح سے میں اپنی بات کہہ نہیں پایا۔ دراصل مجھے یہ کہنا تھا کہ جیسا امیج آپ کا ہے یہاں محفل میں اس سے مختلف لگے تھے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو مذاق کرنا منع ہے۔ بس ایک انسان کی تصویر سی بن جاتی ہے اکثر سوشل سائٹس پر جہاں اس طرح چیٹ وغیرہ ہوتی ہے!
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے ایک بات مجھے آپ سے کہنا تھی کہ آپ جیسے یہاں شرارتی یا لڑکوں کی ٹائپ کے لگتے ہیں ویسا مشاعرے کی ویڈیو میں نہیں لگے تھے۔ مجھے بہت حیرت ہوئی تھی آپ کو دیکھ کر وہاں۔ ماشاء اللہ داڑھی وغیرہ
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ نہ ہو کہ مجھے ہی پیچھے چھوڑ دیں۔ آپ کی رفتار تو ابھی سے ماشاء اللہ تیز ہو گئی ہے کہ میں نے پ کو پکا کر کھا لیا تھا اور آپ نے پکڑا ہی نہیں!
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس پھر دیکھیں کہ آپ کی گاڑی کس طرح بغیر رکے الف بے کی لڑیوں میں بھاگتی ہے!
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹریفک میں پھنسا دے ث تو ثمرین کو آواز دے لیا کریں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلیبیاں مل جائیں حلوے کی جگہ تو لے آؤں؟
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ پیش کیا جائے یا چائے پینا پسند فرمائیں گے؟
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دکھ کس بات کا؟ غلطی کس سے نہیں ہوتی؟
Top