مجھے مسیحائی کا ہنر نہیں آتا۔۔۔میرے ہاتھ میں معجزے نہیں چھپے۔۔۔۔۔۔۔مجھے نہیں پتہ کہ پتھروں میں روح کیسے پھونکی جاتی ہے ، لیکن اگر لمحے پھر کے لیے۔۔۔۔صرف ایک لمحے کے لیے ہی سہی قدرت یہ معجزہ کر دے ، تو میں تمہاری پتھر کی مورت میں روح پھونکوں ۔۔۔پھر اسی معجزے سے ایک دھڑکتا ہوا دل تمھارےخالی سینے...