ٹنڈ:
جیسے ہی نائی نے میرے سر پر استرا پھیرنا شروع کیا۔۔۔۔۔۔۔ مجھے سکون سا آ گیا۔ ٹنڈ کروانا میرے لیے ہمیشہ باعث اطمینان رہا ہے۔۔۔۔ جیسے جیسے استرا میرے سر پر پھرتا جاتا ہے مجھے اپنا آپ ہلکا پھلکا لگنے لگتا ہے، میں ٹنڈ اس لیے نہیں کرواتا کہ اس سے سر کو ہوا لگتی ہے۔۔۔۔۔ بلکہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے...