نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    تاسف قیصرانی بھائی کی پھپھو کا انتقال پرملال

    گزشتہ کئی دن سے قیصرانی بھائی غیر حاضر تھے۔ آج ان سے غیر حاضری کا سبب دریافت کرتے ہوئے پتا چلا کہ گزشتہ دنوں ان کی پھپھو کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اللہ سبحان و تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے، انہیں جوار رحمت میں جگہ دے۔ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین انا للہ و انا الیہ راجعون
  2. نیرنگ خیال

    پھر تو پکے خانہ بدوش ہوئے۔۔۔ :ڈی

    پھر تو پکے خانہ بدوش ہوئے۔۔۔ :ڈی
  3. نیرنگ خیال

    صرف سپرائٹ بجھائے سچی پیاس۔۔۔ جھوٹی کے بارے میں ابھی کوئی اشتہار نہیں آیا۔۔۔ :ڈی

    صرف سپرائٹ بجھائے سچی پیاس۔۔۔ جھوٹی کے بارے میں ابھی کوئی اشتہار نہیں آیا۔۔۔ :ڈی
  4. نیرنگ خیال

    وہیں نیچے کی منزل۔۔ واہ کیا خانہ بدوش روح ہے۔۔۔ :ڈی

    وہیں نیچے کی منزل۔۔ واہ کیا خانہ بدوش روح ہے۔۔۔ :ڈی
  5. نیرنگ خیال

    عدم فرصت کا وقت ڈھونڈ کے ملنا کبھی اجل

    واہ۔۔۔ کیا شاندار انتخاب ہے۔۔۔ زبردست۔۔۔ آتی بہت قریب سے خوشبو ہے یار کی جاری ادھر ادھر ہی کہیں دور جام ہے کچھ زہر کو ترستے ہیں کچھ مے میں غرق ہیں ساقی یہ تیری بزم کا کیا انتظام ہے مے اور حرام؟ حضرت زاہد خدا کا خوف وہ تو کہا گیا ہے کہ مستی حرام ہے واہ واہ۔۔۔۔ لاجواب
  6. نیرنگ خیال

    کراچی کا قدیم اور دلچسپ کتاب گھر ’پائنیئربک ہاؤس : بشکریہ روزنامہ نئی بات

    اب ایسے سیاستدان بھی کہاں دستیاب ہیں جو کتابیں پڑھا کرتے ہوں۔ بہت معلوماتی پوسٹ ہے سرکار۔۔۔ شکریہ
  7. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    کون کافر چستی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    Impossible Jump

    اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم آپ کی بات پر یقین کریں تو ویڈیو بنا کر شئیر کریں۔۔۔۔ :p
  9. نیرنگ خیال

    2048

    بالکل ہیں جناب۔۔۔ Impossible Jump Don't Tap on White Tile میں ان دونوں دھاگوں میں بھی یہی ربط ڈال دیتا ہوں۔
  10. نیرنگ خیال

    2048

    غم نہ کریں۔ آپ یہ کھیل لیں۔۔۔ یا پھر یہ
  11. نیرنگ خیال

    2048

    بلے بئی۔۔۔۔ شاندار
  12. نیرنگ خیال

    پنجابی محاورے

    سر جی سب کا ترجمہ بھی ساتھ لکھیں۔ ۔۔۔ میں نے پی ڈی ایف بنانی ہے۔
  13. نیرنگ خیال

    رئیس فروغ اپنی مٹی کو سرفراز نہیں کر سکتے (رئیس فروغؔ )

    انتخاب کو پسند کرنے پر شکرگزار ہوں فرحت۔۔۔ بس جی۔۔۔ ابھی دسمبر شروع ہوا ہے نا۔۔۔ تو جادو سر چڑھتے وقت لگے گا۔۔۔ :D
  14. نیرنگ خیال

    پنجابی محاورے

    سر جی۔۔۔۔ اسی کتھے ایس جوگے۔۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    پنجابی محاورے

    وگدے شوں اچ ماریا سوٹا پانی پٹ کے دو نئیں ہونا جو تو چاہندا ایں او نئیں ہونا
  16. نیرنگ خیال

    رئیس فروغ اپنی مٹی کو سرفراز نہیں کر سکتے (رئیس فروغؔ )

    محض اتفاق سمجھ کر نظرانداز کر دیں چیمہ صاب۔۔۔ آپ کی اور ہماری پسند کیسے مل سکتی ہے۔ :D
  17. نیرنگ خیال

    پنجابی محاورے

    سر جی ہن ترجمے۔۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    رئیس فروغ اپنی مٹی کو سرفراز نہیں کر سکتے (رئیس فروغؔ )

    شکریہ سر :) یہ میرے ساتھ ہی آتا ہے۔ پیکج کر لیں میرا ۔۔۔۔ :D بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی۔۔۔۔ شکرگزار ہوں سر۔۔۔۔ :)
Top