تحریر: اعجاز اختر
کہانی کی دونوں شاخیں ساتھ ساتھ چلتی رہتیں تو نسیم حجازی یا صادق سردھنوی جیسے اسلامی تاریخی ناولوں کا مزا آ جاتا جس میں ایک طرف ہمارا سپہ سالار قلعے فتح کرتا ہے تو ساتھ ہی ساتھ وہ یا اس کاکوئی دوست عشق کے مرحلے طے کرتا ہے اور دونوں کہانیاں آلٹرنیٹ ابواب میں چلتی رہتی ہیں۔ میں...