نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دکھ کوئی نہ دے اس کو تو وہ ضرور چائے بنا کر لائے گی چاہے کتنی بھی تھکی ہوئی ہو۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لکھی ہوئی باتوں کو تو جھٹلایا بھی نہیں جا سکتا۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نوبت ہی نہیں آتی اس کو رینٹ کی۔ بس اس کی ایک خواہش ہے کہ اسے باتیں نہ سنائی جائیں دیانتداری سے خدمت کے عوض۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے اس کو الف بے کے دھاگوں میں گھر دے دیا ہے وہیں رہتی ہے ۔کبھی کبھی ہی باہر جاتی ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج ہم بتا ہی دیتے ہیں کہ وہ ہماری منہ بولی بیٹی ہے ۔ چلو بتاؤ کہ ہماری حمایت سے پتہ نہیں چلتا ؟
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت افسوس کی بات ہے بھئی ۔ مدت سے چائے کی خدمت پر مامور ہے ۔ اور وہی سوال کہ زلیخا مرد یا عورت۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تب تو ثمرین کا بھی محفل پر اتنا ہی حق ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کے آگے بس چائے کی باتیں کی جائیں ۔ جھپٹنے ،پلٹنے اور لہو کی باتوں سے وہ ڈر نہ جائے ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح صبح قینچی تو چل لے ۔ فالودہ کیوں نہ کھایا جائے بھئی ۔۔۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری نہیں جلدی ۔
  11. سید عاطف علی

    عید-1443ھ- کے دن میری ایک غزل۔ عشق نے پوچھا امتحان میں کیا!

    یا اللہ خیر ۔مجھ پر اور نین جی کے قلم پر رحم ہو ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین نوازش ہوگی ، فالودہ تو ختم کرنے دو ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ میراہوا پھر۔۔ ۔ اب پیالے پر نشانہ نہ باندھ لینا ،ایک نقصان تو کر چکی ہو پہلے ہی ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب ہمیں ایک شعر یاد آہی گیا جو شرط پوری کرتا ہے ۔البتہ ننھے منے دماغ پر منوں بوجھ ڈالنا پڑا۔ گہہ ترنم ، گہے تبسم ہے یہ قصیدہ ہے اس کی شان میں کیا
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ اختتام ہوا یا آغاز ؟
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی بات نہیں ۔ لیکن وہ شعر پڑھ تو سکتے ہیں ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت بڑی بات ہوگی یہ تو۔
  18. سید عاطف علی

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    جدائی :) :)
Top