نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روک تھام کے لیےسیلابی نقصان کے ، فلاحی تنظیموں کا کام (جتنا بھی ہو رہا ہے) وہ 99 فیصد ہے شاید حکومتی کام کی نسبت خصوصا سندھ سرکار ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے حاضر ہے ۔ سب محفلین کے لیے ۔ یہ مراسلہ ثمرین بٹیا نے لکھوایا ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین بٹیا !!! ذرا چائے لانا سب حاضرین کی ۔شاباش۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر بٹیا ہماری کام سلیقے اور محنت کے معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں ۔ اس کے تو ہم شاہد بھی ہیں بھئی ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ بیٹا !!! عالمگیر بھائی ، یاد آئے ،
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر میں یوں گیا اور یوں آیا ۔ چائے کے ساتھ ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے نہیں کہیں گے ہم ۔ لیکن آپا کے علاوہ ہمارے ساتھ کوئی پیے گا ؟ تو بتائے ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے بنا ہی لی جائے ، یعنی ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل چاہ رہا ہے چائے کا ۔ لیکن رات کے نو بج رہے ہیں ۔ کیا کیا جائے ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب کا علاقہ تو سیلابوں کی زد میں نہیں آیا ۔ اللہ محفوظ رکھے ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہا شمشاد بھائی۔ اب ایسے ہی لکھا کریں گے ۔ لیکن چوک ہو جاتی ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طمانیت کا ذریعہ بنے اولاد ۔ انشاء اللہ ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں نے تو لڑکپن میں بہت فاختائیں بندوق سے شوٹ کی ہیں ۔ اب بھی شوٹ کرتا ہوں لیکن فقط کیمرے سے ۔
  14. سید عاطف علی

    پاکستان میں تو کالج کا آغاز بنتا ہے ۔

    پاکستان میں تو کالج کا آغاز بنتا ہے ۔
Top